"بلخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
←‏تاریخ: صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (2)
سطر 9:
مورخین کے مطابق بلخ شہر سکندراعظم سے بھی پہلے آباد تھا. بلخ کا قدیم نام باختر ہے. سکندراعظم کی ملکہ روشنک اسی شہر کی رهنے والی تھی.
 
1870ء سے قبل بلخ [[صوبہ بلخ]] کا [[دارالحکومت]] تھا لیکن اس دہائی میں سیلاب کے بعد [[ملیریا]] کی بیماری پھیلنے سے دارالحکومت [[مزار شریف]] منتقل کردیاکر دیا گیا۔
 
شہر میں چند قابل دید عمارات اب بھی موجود ہیں:
سطر 17:
* روایتی بازار
 
[[1220ء]] میں [[چنگیز خان]] نے اس شہر پر حملہ کیا، تمام باشندوں کو قتل اور عمارتوں کو زمین بوس کردیاکر دیا جبکہ 14 ویں صدی میں [[امیر تیمور]] کے حملے کے موقع پر بھی یہی تاریخ دہرائی گئی۔ [[امیر تیمور]] [[1336ء]] میں یہیں تخت نشیں ہوا۔
 
[[1736ء]] میں [[نادر شاہ]] نے بلخ کو فتح کیا۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بلخ»