"سلطنت غزنویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ ایران
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (5)
سطر 44:
|stat_area1 = 3400000
}}
'''سلطنت غزنویہ''' 976ء سے 1186ء تک قائم ایک حکومت تھی جس کا دار الحکومت [[افغانستان]] کا شہر [[غزنی]] تھا۔ اس کا سب سے مشہور حکمران [[محمود غزنوی]] تھا جس نے [[ہندوستان]] پر 17 حملے کئے اور سومنات پر حملہ کرکے بطور بت شکن خود کو تاریخ میں امر کردیا۔کر دیا۔
 
== قیام ==
سطر 50:
جب [[دولت سامانیہ|سامانی]] حکومت کمزور ہوگئی اور اس کے صوبہ دار خودمختار ہوگئے تو ان میں ایک صوبہ دار [[سبکتگین]] (366ھ تا 387ھ) نے [[افغانستان]] کے دار الحکومت [[کابل]] کے جنوب میں واقع شہر [[غزنی]] میں 366ھ میں ایک آزاد حکومت قائم کی جو تاریخ میں '''دولت غزنویہ''' اور '''آل سبکتگین''' کے نام سے جانی جاتی ہے۔ بعد میں سبکتگین کا خراسان پر بھی قبضہ ہوگیا۔ اسی سبکتگین کے زمانے میں مسلمان پہلی مرتبہ [[درۂ خیبر|درہ خیبر]] کے راستے [[پاکستان]] میں داخل ہوئے ۔
 
اس زمانے میں [[لاہور]] میں ایک ہندو راجہ [[جے پال]] حکومت کرتا تھا اس کی حکومت [[پشاور]] سے آگے [[کابل]] تک پھیلی ہوئی تھی اور اس کی سرحدیں سبکتگین کی حکومت سے ملی ہوئی تھیں۔ راجہ جے پال نے جب دیکھا کہ سبکتگین کی حکومت طاقتور بن رہی ہے تو اس نے ایک بڑی فوج لے کر غزنی پر حملہ کردیاکر دیا لیکن لڑائی میں سبکتگین نے اس کو شکست دے دی اور جے پال کو گرفتار کر لیا گیا۔ جے پال نے سبکتگین کی اطاعت قبول کرکے اپنی جان بچائی اور سالانہ خراج دینے کا وعدہ کیا۔ اب سبکتگین نے جے پال کو رہا کردیاکر دیا اور وہ لاہور واپس آگیا لیکن اس نے وعدے کے مطابق خراج نہیں بھیجا جس کی وجہ سے سبکتگین نے حملہ کردیاکر دیا اور وادی پشاور پر قبضہ کر لیا۔
 
== محمود غزنوی ==
سطر 78:
== خاتمہ ==
 
545ھ بمطابق 1150ء میں [[غزنی]] پر [[صوبہ غور|غور]] کے ایک حکمران [[علاؤ الدین جہانسوز|علاؤ الدین]] نے قبضہ کرکے شہر کو آگ لگادی جس کی وجہ سے دنیا کا یہ عظیم شہر جل کر خاکستر ہوگیا۔ علائو الدین کے اس ظالمانہ کام کی وجہ سے لوگ اس کو ”جہاں سوز“ یعنی دنیا کا جلانے والا کہتے ہیں۔ اس کے بعد غزنوی خاندان کے آخری دو حکمرانوں کا دارالسلطنت [[لاہور]] ہوگیا۔ 582ھ میں غور کے ایک دوسرے حکمران [[شہاب الدین غوری]] نے لاہور پر قبضہ کرکے آل سبکتگین کی حکومت کا خاتمہ کردیا۔کر دیا۔
 
== اہمیت ==
سطر 231:
 
{{تاریخ اسلام}}
 
[[زمرہ:افغانستان کے شاہی سلاسل]]
[[زمرہ:1187ء کی تحلیلات]]
سطر 237 ⟵ 238:
[[زمرہ:بھارت کی سلطنتیں اور مملکتیں]]
[[زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک]]
 
[[زمرہ:ترک قوم کی تاریخ]]
 
 
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]