"سقوط غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (7)
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (2)
سطر 25:
892ھ بمطابق [[1492ء]] میں [[ہسپانیہ|اسپین]] میں مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوگیا اور ان کی آخری ریاست [[غرناطہ]] بھی مسیحیوں کے قبضے میں چلی گئی۔ اس واقعے کو '''سقوط غرناطہ''' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
 
[[اسپین]] میں آخری مسلم [[امارت غرناطہ]] کے حکمران [[ابو عبد اللہ|ابو عبداللہ]] نے [[تاج قشتالہ]] اور [[تاج اراغون]] کے مسیحی حکمرانوں [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] اور [[شاہ فرڈیننڈ]] کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور اس طرح [[اسپین]] میں صدیوں پر محیط مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوگیا۔ معاہدے کے تحت مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی کی یقین دہانی کرائی گئی لیکن مسیحی حکمران زیادہ عرصے اپنے وعدے پر قائم نہ رہے اور یہودیوں اور مسلمانوں کو [[اسپین]] سے بے دخل کردیاکر دیا گیا۔ مسلمانوں کو جبرا مسیحی بنایا گیا جنہوں نے اس سے انکار کیا انہیں جلاوطن کردیاکر دیا گیا۔
 
{{نامکمل}}