"دولت موحدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (5)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (5)
سطر 13:
اس تحریک کا مقصد سماجی و اخلاقی اصلاح تھا۔ وہ جہاں کہیں شریعت کے خلاف کوئی حرکت دیکھتے تو اس پر ٹوکتے۔ انہوں نے مسلمانوں میں پھیلنے والی شراب نوشی اور بے پردگی سمیت دیگر برائیوں کے خاتمے کے لیے بھرپور جدوجہد شروع کی۔
 
ان کی ہر دلعزیزی اور مقبولیت دیکھ کر [[مرابطین]] کی حکومت کو خطرہ پیدا ہوا اور ان کو مراکش سے جلا وطن کردیا۔کر دیا۔ وہ دوسرے شہر [[اغمات]] آگئے لیکن یہاں سے بھی انہیں جلا وطن کردیاکر دیا گیا۔ اب وہ اپنے وطن [[ہرغہ]] چلے گئے جو کوہ اطلس میں واقع تھا۔ یہاں کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں ان کی دعوت کی دعوت قبول کی۔ انہوں نے فوجی تربیت بھی حاصل کی اور مذہبی تعلیم بھی۔ اب مرابطین کی فوج یہاں بھی آگئی اور بستی کا محاصرہ کر لیا لیکن اب ابن تومرت کے ساتھی، جن کو موحدین کہا جاتا ہے، مقابلہ کرنے کے قابل ہوگئے تھے اس لیے بڑی سخت لڑائی ہوئی اور سرکاری فوج کو شکست ہوئی۔
 
اس کے بعد موحدین اور مرابطین میں لڑائیوں کا سلسلہ کئی سال تک جاری رہا۔ 524ھ میں ابن تومرت کا انتقال ہوگیا اور ان کے ایک ساتھی عبدالمومن کو جماعت موحدین کا امیر منتخب کر لیا گیا۔
سطر 20:
<small>مکمل مضمون کےلئے [[عبدالمومن]]</small>
 
عبدالمومن کے زمانے میں موحدین نے بڑی قوت حاصل کی انہوں نے 1147ء میں [[مراکش]] پر قبضہ کرکے مرابطین کی حکومت کا خاتمہ کردیا۔کر دیا۔ اس کے بعد عبدالمومن نے ایک فوج اندلس بھیجی جس نے مرابطین کی حکومت وہاں سے بھی ختم کردی۔ اب عبدالمومن نے مشرق کا رخ کیا اور طرابلس تک اپنی سلطنت کو وسعت دے دی۔ اس زمانے میں [[طرابلس، لیبیا|طرابلس]]، [[تیونس]] اور [[مہدیہ]] (جو اس وقت افریقیا کہلاتا تھا) پر [[نارمن]] مسیحی قوم قابض تھی۔ لیکن جس طرح مشرق میں [[نور الدین زنگی]] اور [[صلاح الدین ایوبی]] نے مسیحی حکومت کا خاتمہ کیا اسی طرح عبدالمومن نے تیونس اور طرابلس فتح کرکے مغرب میں مسیحی اقتدار کا خاتمہ کردیا۔کر دیا۔ مرابطین اور موحدین کی لڑائیوں کے زمانے میں اندلس میں مسیحی پھر زور پکڑ گئے تھے۔ عبدالمومن نے اندلس میں بھی ان کی پیش قدمی روکی۔
 
عبدالمومن نور الدین زنگی کا ہمعصر تھا اور اس کا مسلمانوں پر اتنا ہی احسان ہے جتنا نور الدین اور اس کے جانشین صلاح الدین کا ہے۔ عبدالمومن نے جتنی وسیع حکومت قائم کی اتنی بڑی حکومت شمالی افریقہ کے کسی مسلمان نے اب تک قائم نہیں کی تھی اور نہ اس کے بعد پھر اتنی بڑی حکومت قائم ہوئی۔
سطر 47:
== دور زوال کے حکمران ==
 
یعقوب کے بعد اس کا بیٹا [[محمد الناصر]] تخت پر بیٹھا۔ اس کا عہد بھی بڑی خوشحالی کا زمانہ تھا لیکن اس کو 609ھ میں اندلس میں [[معرکہ العقاب]] میں مسیحیوں کے مقابلے میں ایسی شکست ہوئی کہ موحدین کا زور ٹوٹ گیا۔ اگلے سال الناصر کا انتقال ہوگیا اور اس کے بعد موحدین کا زوال شروع ہوگیا۔ 1237ء میں [[بلنسیہ]] میں اور 1248ء میں [[اشبیلیہ]] پر مسیحیوں کا قبضہ ہوگیا۔ اندلس کا بڑا حصہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل گیا۔ خود مراکش میں 667ھ میں خاندان [[بنو مرین]] نے موحدین کی حکومت کا خاتمہ کردیا۔کر دیا۔
 
== خلفائے موحدین ==