"صفوان بن معطل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا
سطر 3:
صفوان نام، ابو عمر کنیت ،نسب نامہ یہ ہے، صفوان بن معطل بن رخصہ بن خزاعی بن محارب بن مرہ بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بھثہ بن سلیم بن منصور سلمی۔
== اسلام ==
[[5ھ]] میں مشرف باسلام ہوئے۔<ref>مستدرک حاکم:3/518</ref> غزوات
قبولِ اسلام کے بعد سب سے اول [[غزوہ مریسیع]] میں شریک ہوئے،خندق میں آنحضرتﷺ کے ہمرکاب تھے،سریہ عرینین میں پیش پیش تھے ،غزوات میں عموماً "ساقہ" یعنی فوج کے اس حصہ پر مامور ہوتے تھے،جو فوج کے پیچھے پیچھے چلتا ہے،تاکہ فوج کے بھولے بھٹکے ہوئےآدمیوں اورگری پڑی ہوئی چیزوں کو ساتھ لیتا چلے، [[غزوہ بنی مصطلق]] میں بھی صفوان اس خدمت پر مامور تھے،اس غزوہ میں ام المومنین عائشہ چھوٹ گئی تھیں؛چنانچہ صفوان انہیں ساتھ لیتے آئے، منافقین نے اس کو بہت مکروہ صورت میں مشتہر کیا،لیکن کلامِ پاک نے اس افترا پر دازی کا پردہ چاک کردیا،اسکر دیا،اس موقع پر آنحضرتﷺ نے صفوان کے متعلق یہ رائے ظاہر فرمائی تھی ما علمت منہ الاخیراً میں ان میں بھلائی کے سوا کچھ نہیں جانتا۔<ref>بخاری کتاب التفسیر </ref>
بعض صحابہ جن میں [[حسان بن ثابت]] بھی تھے، منافقوں کے فریب میں آگئے، صفوان نہایت باحمیت تھے اورپھرام المومنین کا معاملہ تھا،اس لیے قدرتاً انہیں تکلیف پہنچی اورجو شِ حمیت میں انہوں نے حسان پر تلوار چلادی، حسان نے آنحضرتﷺ سے اس کی شکایت کی آپ نے اس کے معاوضہ میں حسان کو کھجور کا ایک باغ دلوایا۔<ref>اسد الغابہ:3/26</ref>
== عہدِ خلافت ==
سطر 14:
{{حوالہ جات}}
{{صحابہ|}}
 
[[زمرہ:آرمینیا میں ساتویں صدی]]
[[زمرہ:679ء کی وفیات]]