"17 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=17|یماہ=1}}
 
17 جنوری گريگورين سال کا 17واں دن ہے۔ اس سال میں 348 دن باقی ہیں۔
 
== واقعات ==
سطر 10:
* [[1948ء]] {{پرچم|ہالینڈ}} اور {{پرچم|انڈونیشیا}} جنگ بندی پر رضامند ہوئے <ref name="uc"/>
* [[1946ء]] اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا <ref name="uc"/>
* [[1945ء]] سوویت فورسز نے {{پرچم|پولینڈ}} کے دارالحکومت [[وارسا]] پر قبضہ کرکے مکمل طور پرتباہ کردیاکر دیا <ref name="uc"/>
* [[1995ء]] {{پرچم|جاپان}} کے شہر کوبے میں ہولناک زلزلہ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مالی نقصان ہوا جبکہ چھ ہزار چار سو چونتیس افراد لقمہ اجل بنے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2692/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2016ء]]17 جنوری، عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی اور یورپی اتحاد نے ایران کے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے لیے تمام ضروری اقدامات پورے کرنے پر عائد بین الاقومی پابندیاں اٹھا لی۔
 
== ولادت ==