"تفرقۂ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariBot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (2)
سطر 9:
# [[رومی کلیسیا]] کو اس بات پر ناز تھا کہ [[پطرس]] اور [[پولس]] نے روم میں شہادت پائی تھی اس لیے یہ شہر اور کلیسیا زیادہ اہم اور مقدس ہے۔ قسطنطنیہ چونکہ رومی حکومت کا پایۂ تخت تھا اس لیے وہ یہ کلیسیا رومی کلیسیا پر فوقیت اور برتری ظاہر کرتا تھا۔
# کلیسیاؤں میں اختلاف کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ دونوں کی زبانیں مختلف تھیں رومی کلیسیا میں [[لاطینی زبان|لاطینی]] اور قسطنطیہ میں [[یونانی زبان|یونانی]]۔ دونوں کی تعلیمات کا ترجمہ جب دوسری زبان میں ہوتا تھا تو مفہوم میں اختلاف پیدا ہوجاتا تھا اور بحثیں چھڑ جاتی تھیں۔
# [[پوپ لیو نہم]] نے 1054ء میں مغربی عقائد کو مشرقی کلیسیا پر تھوپنے کی کوشش کی۔ قسطنطیہ کے بطریق [[بطریق میکائیل اول|میکائیل اول]] نے اسے تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔کر دیا۔ پوپ کے سفراء نے سینٹ صوفیاء کے چرچ میں قربان گاہ پر لعنت (Anathema) کے کلمات لکھ دیے اور اس بات نے تفرقۂ عظیم مکمل کردیا۔کر دیا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{مسیحیت اساس}}
 
[[زمرہ:بازنطینی سلطنت میں 1050ء کی دہائی]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]