"ططس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا
سطر 26:
}}
 
'''طِطُس''' {{دیگر نام|یونانی=Τίτος}} [[پولس]] کا ایک دوست اور مددگار تھا۔<ref>طِطُس باب 1 آیت 4</ref> [[عہد نامہ جدید]] میں اس کا ذکر صرف پولس کے خطوط میں ملتا ہے، خاص طور پر اُس کے [[کرنتھیوں کے نام دوسرا خط|کرنتھیوں کے نام دوسرے خط]] میں۔ وہ یونانی تھا۔<ref>گلتیوں باب 2 آیت 3</ref> [[مسیحیت]] قبول کرنے کے بعد وہ [[یروشلم]] گیا۔ یہاں پر پولس نے [[یہودیت]] پرستوں کے اس مطالبہ کو کہ طِطُس کا [[ختنہ]] کیا جائے رد کردیا۔کر دیا۔ یوں وہ اس اصول کا کہ غیر قوم مسیح پر ایمان لانے کی بنیاد پر کلیسیا میں شامل ہوسکتے ہیں ایک اہم نشان بن گیا۔ پولس نے تیسرے بشارتی سفر میں اُسے [[کرنتھس]] میں بھیجا گیا تاکہ مشکل مسائل حل کرے۔<ref>1 کرنتھیوں ابواب 1-6</ref><ref>2 کرنتھیوں باب 3 آیت 13 / باب 7 آیت 5-16</ref> اِس کے کافی عرصہ بعد پولس نے اُسے [[کریتے]] میں چھوڑا تاکہ وہ وہاں کلیسیاؤں کو منظم کرے۔<ref>طِطُس باب 1 آیت 4–5</ref> پولس نے اُس سے درخواست کی کہ وہ [[نیکپلس]] میں اُس کے پاس آنے کی کوشش کرے۔<ref>طِطُس 3 آیت 12</ref> طِطُس ایک بلند حوصلہ اور باتدبیر شخص تھا جس نے خود کو خداوند کے لیے مخصوص کر رکھا تھا۔ وہ جھگڑالو کرنتھیوں، دروغ گو کریتیوں اور مفسد دلمتیوں سے نپٹنے کی اہلیت رکھتا تھا۔<ref>2 تیِمُتھِیُس 4 آیت 10</ref>
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ططس»