"اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
صفائی بذریعہ خوب |
||
سطر 1:
'''اشعری''' مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کی بنیاد [[ابوالحسن الاشعری|ابوالحسن اشعری]] نے رکھی۔<ref>Tabyin Kadhib al-Muftari fima Nussiba ila al-Imam al-Ash`ari (Ibn 'Asakir)</ref> چالیس سال کی عمر تک اپنے استاد شیخ علی الجبانی [[معتزلہ]] کا پیرو رہا مگر بعد میں مسئلہ خلق القرآن پر جو معتزلہ کا بنیادی عقیدہ تھا۔ اپنے استاد کے نظریات سے برگشتہ
اس فرقے نے معتزلہ کی شدید مخالفت کی اور کوئی تین صد کتب لکھیں۔ جن میں سے آج بہت کم موجود ہیں۔ بہت سے مسلمان ان کے گرد جمع ہوگئے۔ خصوصا شافعیوں میں اس فرقے نے بڑی مقبولیت حاصل کی۔ [[امام غزالی]] اسی کے مقلدین میں سے تھے۔ ابوالحسن کو علم کلام کا بانی کہنا چاہیے ۔ اس نے مقابل فرقوں کا چراغ گل
== حوالہ جات ==
|