"جنگ نہروان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
صفائی بذریعہ خوب |
||
سطر 38:
{{Campaignbox Civil Wars of the Early Caliphates}}
جنگ [[نہروان]] خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب]] اور [[خوارج]] کے درمیان لڑی گئی<br />
خوارج [[کوفہ]] کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو علی بن ابی طالب کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب علی بن ابی طالب اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہوگئے کہ خلافت کس کا حق ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے [[ابوموسٰی اشعری|ابوموسیٰ اشعری]] اور[[عمرو بن العاص]] کو مقرر
اس فرقہ کا سرغنہ [[عبداللہ بن شداد]] کوفی تھا پہلے تو علی بن ابی طالب نے اس فرقہ کی فہمایش کے لئےعبداللہ بن عباس کو حروراء مقام پر بھیجا یہ حروراء وہ جگہ ہے جہاں ان لوگوں نے سکونت اختیار کی تھی اس سبب سے یہ فرقہ حروریہ کہلاتا ہے [[عبداللہ بن عباس]] کی فہمایش سے یہ لوگ چند روز کے لیے راہ راست پر آگئے اور پھر ان لوگوں نے مسلمانوں کا قتل راہزنی اور طرح طرح کے فساد برپا کئے جن کے سبب سے علی المرتضی نے ان پر چڑھائی کی اور نہروان مقام پر اس فرقہ کی اور [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی لڑائی ہوئی اس لڑائی میں خارجی فرقہ کے لوگ یہاں تک قتل ہوئے کہ صرف دس بارہ آدمی ان میں سے بچ گئے [[ذوالخویصرہ]] بھی اس لڑائی میں مارا گیا یہ وہی شخص ہے جس نے [[حنین]] کے مال کی تقسیم کے وقت [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی تقسیم پر اعتراض کیا تھا نہروان کی لڑائی میں سے دس بارہ خارجی جو بچ گئے تھے [[ابن ملجم|عبدالرحمن بن ملجم]] بھی ان میں ہی تھا جس نے موقع پاکر علی المرتضی کو شہید کیا <ref>تفسیر احسن التفاسیر، حافظ محمد سید احمد حسن، التوبہ:58</ref>
|