"محمد حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{فیصل آباد}}
صفائی بذریعہ خوب
سطر 139:
}}
 
'''محمد حفیظ''' کرکٹ کے [[پاکستان|پاکستانی]] کھلاڑی ہیں۔وہ 17 اکتوبر کو [[پاکستان]] کے ایک شہر [[سرگودھا]] میں پیدا ہوۓ۔ وہ پاکستانی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی کے [[کپتان (کرکٹ)|کپتان ]] بھی رہے ہیں۔
وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف اوپنر آتے ہیں۔وہ سیدھے ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔اور سیدھے ہاتھ سے آف بریک گیند بازی بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے [[ناصر جمشید]] کے ساتھ 2012ء میں [[ایشیا کپ]] میں 224 رنز کی پاٹنرشپ کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔
 
==ابتدائی کیرئیر 2003-2006==
محمد حفیظ کو پروفیسر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہ دنیا کے نمبر 1 آل راؤنڈر بھی رہے ہیں۔ ان کا شمار ان پاکستانی آل رؤنڈرز میں ہوتا ہے، جو ٹیم میں نکالے جانے کے بعد دوبارہ واپس اپنی جگہ کرکٹ ٹیم میں بنائی۔ [[عالمی کرکٹ کپ 2003]] میں ناقص کارکردگی کے سبب انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔ اس میں انہوں نے بلے بازی اور گیند بازی بھی ناقص کی۔ پھر انہوں نے علاقائی کرکٹ میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔اور پھر ٹیم میں واپس آۓ اور [[آسٹریلیا]] میں ہونے والی [[سیریز]] میں انہوں نے اپنی پہلی [[سنچری]] بنائی۔ [[انگلینڈ]] میں [[ ویسٹ انڈیز]] کے خلاف سیریز اپنی دوسری [[سنچری ]] بنائی۔مگر اگلے پانچ سال تک وہ [[ٹیسٹ ٹیم]] اور [[ایک روزہ بین الاقوامی]] میں اپنی جگہ نہ بنا پاۓ۔
 
==2010ء میں واپسی==
2010ء میں ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے لیے حفیظ کو واپس بلایا گیا۔ مگر انہوں نے ناقص کارکردگی دیکھائی۔ 6 میچوں میں 39 رنز اور 2 وکٹس لیں۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف [[کامران اکمل]] کے ساتھ ایک مضبوط پاٹنرشپ بنائی۔ [[2012 اپشیا کپ]] میں 105 رنز 113 گیندوں پر بنائی۔ جس میں انکی 224 رنز کی پاٹنر شپ بھی شامل ہیں۔ دسمبر 2013ء میں انہوں نے [[زہیر عباس]] کی سیریز میں تین سنچروں کا ریکارڈ برابر کردیا۔کر دیا۔ انہوں نے [[سری لنکا]] کے خلاف تیں سنچریاں لگائی جن میں 122 ,140*,113* شامل ہیں،مگر وہ [[عالمی کپ 2015]] میں زخمی ہونی کی وجہ سے باہر ہو گے۔
 
==ریکارڈز==
سطر 170:
|-
|6
![[توفیق عمر]] اور [[محمد حفیظ]] کا patnership بہت مشہور تھا۔
|-
|7
سطر 303:
{{پاکستان-کرکٹ-سوانح-نامکمل}}
{{فیصل آباد}}
 
[[زمرہ:پشاور زلمی کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان]]