"ساحر لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{فلم فیئر اعزاز برائے بہترین بول}}
صفائی بذریعہ خوب
سطر 35:
|تخلّص=ساحر
}}
[[ترقی پسند تحریک]] سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر۔ 8 مارچ 1921ء کو [[لدھیانہ]] پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کردیا۔کر دیا۔ [[امرتا پریتم]] کے عشق میں کالج سے نکالے گئے اور لاہور آگئے۔ یہاں ترقی پسند نظریات کی بدولت قیام پاکستان کے بعد 1949ء میں ان کے وارنٹ جاری ہوئے جس کے بعد وہ ہندوستان چلے گئے۔
 
== ہندوستان آمد ==
سطر 73:
 
{{فلم فیئر اعزاز برائے بہترین بول}}
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مرد مصنفین]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان]]