"جارج برنارڈ شا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب
سطر 37:
 
== ادبی خدمات ==
برنارڈشا ابتدا ً فکشن میں ناکام رہے۔ ان کی پہلی تخلیق نیم خودنوشت "امیچوریٹی" ([[1879ء]] جو بعد میں [[1930ء]] میں طبع ہوا) [[لندن]] کے تمام پبلشرز نے واپس کردیا۔کر دیا۔ اس کے بعد چار [[ناول]] اور ایک دہائی تک زیادہ تر مضامین جو انھوں نے اخبارات او رسائل کو لکھ کر دیے، بھی مسترد کردئے گئے۔ برنارڈشا کی صالاھیتیں صحیح معنوں میں تب اُجاگر ہوئیں جب فرینک مارک اُن کو "سیٹرڈے ریویو" میں بطور تھیٹر [[نقاد]] ([[1895ء]]-[[1898ء]]) کے طور پر بھرتی کیا۔ برنارڈشا نے پہلا مکمل ڈراما تھیٹر نقاد ولیم آرچر کے تعاون سے "وڈوورس ہاؤس" ([[1892ء]]) تحریراور اسٹیج پر پیش کیا جس نے برنارڈشا کی تخلیقی زندگی کو چار چاند لگا دئے<ref name="britannica.com"/>۔ اس کے بعد مین اینڈ سپر مین، میجر باربرا، مسز وارن کا پیشہ، سیزر اور کلوپیٹرا تحریر کئے۔ برنارڈ شا کے افسانوں کا مجموعہ" کالی لڑکی خدا کی تلاش میں" [[1934ء]] میں شائع ہوا۔
 
== اعزازات ==
سطر 55:
[[زمرہ:برطانوی فنکار]]
[[زمرہ:پراسراریت]]
 
[[زمرہ:1856ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1950ء کی وفیات]]