"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 52:
'''سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ''' ‎کے زمانے میں مشہور عرب سیاح [[ابن بطوطہ]] [[ہندوستان]] آیا ۔ اور نو برس یہاں رہا۔
 
[[سلطان فیروز شاہ تغلق]] اس خاندان کا سب سے ممتاز بادشاہ گزرا ہے، جو بہت دیندار اور منصف مزاج تھا۔ تمام زندگی رفاہ عامہ کے کاموں اور علم کی ترویج و ترقی میں کوشاں رہا۔ بے شمار ہسپتال ، مساجد ، یتیم خانے ، سرائیں اور مدارس قائم کیے۔ بے کاری کو دور کرنے کی خاطر دریاؤں پر پل بند ہوا کر ملک میں نہریں کھدوائیں تاکہ زراعت بڑھے۔ اور عوام خوشحال ہوں۔ سخت سزائیں ، منسوخ کر دیں۔ سلطان فیروز شاہ تغلق کے بعد خاندان تغلق کا زوال شروع ہوا، اور 1398ء میں [[امیر تیمور|امیر تیمور بیگ گورکانی]] نے رہی سہی طاقت کا خاتمہ کردیا۔کر دیا۔ تیمور جاتے وقت [[خضر خان|سید خضر خان ابن ملک سلیمان]] کو نائب بنا کر چھوڑ گیا۔ گو آخری بادشاہ [[سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق]] ‎نے جلد ہی دہلی پر دوبارہ قبضہ کر لایا، لیکن 1413ء میں اس کی وفات کے بعد تغلق خاندان کا بالکل خاتمہ ہوگیا۔ہو گیا۔ تغلق عہد کی ایک قابل قدر خصوصیت یہ ہے کہ [[دکنی]] زبان پر شمالی ہند کی زبان کا مستقل اور نمایاں اثر اسی دور میں ہوا۔
==سلاطین تغلق ==