"محمد بن ابوبکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 109:
| ملاحظات =
}}
'''محمد بن عبد اللہ ''' یہ محمد بن عبد اللہ بن عثمان[[ابوبکر صدیق]] کے بیٹے ان کی والدہ کا نام [[اسماء بنت عمیس]] تھا۔یہی [['''محمد بن ابوبکر]]''' کہلاتے ہیں
== ولادت ==
محمد بن ابوبکر کی ولادت [[25 ذوالقعدہ]] [[9ھ]] کوذوالحلیفہ میں ہوئی [[سنن نسائی]] میں ان کی ولادت کا ذکر ہے۔
سطر 126:
== محاصرہ عثمان ==
محمد بن عبد اللہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے عثمان غنی کا محاصرہ کیا
حسن سے منقول ہے کہ سب سے پہلے محمد بن ابوبکر گھر میں داخل ہوئے اور عثمان غنی کی داڑھی کو پکڑا، تو عثمان نے فرمایا کہ جس طرح تم نے میری داڑھی کو پکڑا ہے اس طرح ابوبکر صدیق پکڑنے والے نہ تھے پس وہ یہ سن کر نکل گئے اور ان کو چھوڑ دیا۔ <ref>ابن ابی شیبہ:جلد نہم:حدیث نمبر 7901 </ref>
== جنگ جمل اور صفین ==
جنگ جمل اور صفین میں خلیفہ چہارم علی المرتضی کے ساتھ رہے ایک روایت میں ہے
عبداللہ بن بدیل ام المؤمنین عائشہ کے پاس پہنچے وہ ھودج میں تھیں جنگ جمل کے دن پھر عرض کیا اے ام المومنین آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا آپ جانتی ہو کہ میں آپ کے پاس اس دن حاضر ہوا تھا جس دن عثمان غنی کو شہید کیا گیا تھا۔ میں نے آپ سے عرض کیا تھا کہ عثمان شہید ہوگئے اب آپ مجھے کیا حکم دیتی ہیں تو آپ نے فرمایا تھا کہ علی کو لازم پکڑو۔ اللہ کی قسم وہ بدلے نہیں پس عائشہ خاموش ہوگئیں پھر یہی بات عبداللہ بن بدیل نے تین دفعہ دہرائی پس وہ خاموش رہیں۔ عبداللہ بن بدیل نے اونٹنی کی کونچیں کاٹنے کا حکم دیا تو اونٹنی کی کانچیں کاٹ دی گئیں پس میں اور عائشہ کے بھائی محمد بن ابوبکر اترے اور ان کے ہودج کو اٹھا کر علی کے سامنے رکھ دیا۔ پھر ان کو علی کے حکم سے عبداللہ بن بدیل کے گھر میں داخل کردیا۔کر دیا۔ <ref>ابن ابی شیبہ:جلد نہم:حدیث نمبر 8042</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{شیعیت میں محترم شخصیات}}
 
[[زمرہ:سنی اسلام کے نقاد]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کی مصری شخصیات]]
[[زمرہ:شیعہ کے محبوب صحابہ]]
 
[[زمرہ:قرون وسطی میں مصر]]
[[زمرہ:خاندان ابوبکر]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
 
[[زمرہ:تاریخ عرب]]