"حیوانات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (5)
درستی املا
سطر 48:
== نام دینا اور پہچاننا ==
* سب سے پہلے تو ہر جاندار کی ابتداء کا نام دیا جائگا جو قابل فہم اور آسان ہو (اگر پہلے سے رائج لفظ دستیاب ہوا تواسی کا انتخاب کیا جائیگا)
* پھر اس نام کی درجہ بہ درجہ اترنے کی نوعیت کے لحاظ سے اس میں لاحقوں کا اضافہ کردیاکر دیا جائے گا (جس طرح انگریزی میں کیا جاتا ہے، اور نیچے جدول میں درج کیا گیا ہے)
* اسطرح لاحقوں کے اضافوں سے الفاظ بعض اوقات بالکل نئی (شائد کسی حد تک عجیب) صورت بھی اختیار کرسکتے ہیں ، لیکن وہ اتنے عجیب ہرگز نہیں ہوسکتے کہ جتنے انگریزی کے اختیار کرنے پر ہوجائیں گے ، لہذا اس نوبت کے آنے پر کوئی متبادل تلاش کیا جاسکتا ہے یا پھر لاحقوں میں ترمیم کا سوچا جاسکتا ہے۔
* گو کہ ابھی یہ اضافے مشکل اور پیچیدہ لگ رہے ہیں ، لیکن یہ بھی قابل غور بات ہے کہ جب انگریزی میں بھی یہ اضافے ہوتے ہیں تو عام آدمی تو کیا حیاتیات کے عام طالب علموں (ان سے الگ کہ جو انتہائی ذھین ترین طالب علم ہوں یا جنکی تعلیم اعلی انگریزی اداروں میں ہوئی ہو یا کہ جنکے قریب انکو بتانے اور سمجھانے والے قابل افراد میسر ہوں) کے لیۓ بھی سمجھنا ممکن نہیں ہوتیں ۔ اگر انکو اردو کے اضافوں کے ساتھ بتایا جائیگا تو پیچیدہ یا عجیب ہونے کے باوجود انکے سمجھنے کے امکانات انگریزی کے اضافوں کے ساتھ بتاۓ جانے والے اضافوں کی نسبت یقننا کہیں زیادہ اور دیرپا ذھن نشیں ہوں گے۔