"مریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 2:
مریخ سورج کے طرف سے گنتی کرتے ہوئے نظام شمسی کا سیارہ ہے۔اس کی سطح سنگترے کی طرح سرخ دکھائی دیتی ہے،اس لئے یہ سرخ سیارہ بھی کہلاتا ہے۔سرخ رنگت مریخی مٹی میں لوہے کی زیادہ مقدارکی وجہ سے ہے۔
== زمین سے تعلق ==
بہت عرصہ پہلے [[انسان]] کا خیال تھا کہ مریخ پر بھی زندگی موجود ہے۔ اس میں بھی ہماری [[زمین]] کی طرح فضا موجود ہے اور یہاں پر وادیاں اور برفانی قُطب بھی ہیں، مگر یہاں کی بیرونی سطح صرف بنجر اور ٹوٹھی پھوٹی زمین ہے۔ اس کی فضا گیس [[کاربن ڈائی اوکسائیڈ]] سے بھری پڑی ہے۔ یہ وہی گیس ہے جس سے زمین پر پودے سانس لیتے ہیں۔ سیارہ کا قطر 6787 کلومیٹر ہے جو زمین کے قطر کا تقریباً نصف ہے۔

مریخ کا دن 24 گھنٹے 37 منٹ کا ہے البتہ ایک مریخی سال کا عرصہ 687 زمینی دنوں کے برابر ہے جو زمینی سال سے تقریباً دو گنا بڑا ہے۔

== تاریخ ==
سطر 9:
 
== کشش ثقل ==
'''مریخ ''' کے 2 چاند ہیں جو باقی چاندوں کی طرح گول نہیں بلکہ بڑے بڑے پتھر ہیں جنہیں [[(Asteroids)]] کہا جاتا ہے۔ یہ بڑے پتھر کسی زمانے میں مریخ اور مشتری کے درمیان واقع (Asteroid Belt) سے الگ ہوگئے تھے اور مریخ کی [[ثقالت|کشش ثقل]] میں آکر اس کے گرد چکر کاٹنا شروع کردیا۔کر دیا۔
 
== حوالہ جات ==