"اکسائی چن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 7:
تاریخی طور پر یہ علاقہ مملکت [[لداخ]] کا حصہ تھا جو 19 ویں صدی میں [[کشمیر]] میں شامل ہوگئی۔ چین کے علاقوں [[تبت]] اور [[سنکیانگ]] کے درمیان اہم ترین شاہراہ اسی علاقے سے گذرتی ہے جس کے باعث یہ چین کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔ یہ مسلم اکثریتی [[سنکیانگ]] صوبے کا حصہ ہے۔
== تاریخ ==
تاریخی طور پر یہ علاقہ کشمیر کا حصہ تھا اٹھارہویں صدی میں سکھ سلطنت نے کشمیر(بشمول اکسائی چن) سمیت پنجاب خیبر پختونخوا پر قبضہ کر لیا سکھ سلطنت نے 1841ء میں چین کے علاقے تبت پر بھی حملہ کر دیا لیکن چینی فوج نے اسے شکست فاش دی اور اکسائی چن پر بھی قبضہ کر لیا 1846ء میں سکھ سلطنت کا خاتمہ ہوگیاہو گیا اکسائی چن بدستور چین کے قبضے میں رہا 1947ء میں بھارت کی آزادی کے بعد بھارت نے اس علاقے کا دعوی کرنا شروع کردیا۔کر دیا۔
 
== مزید دیکھیے ==