"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
BukhariBot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2826699 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
درستی املا
سطر 21:
بنی اسرائیل کے تقاضے پر اُن کے لیے پہلا بادشاہ اللہ تعالیٰ کی وحی سے چنا جو [[طالوت]] یا [[ساؤل]] تھے<ref>[[تفسیر ماجدی]] از مولانا[[عبدالماجد دریابادی]] تفسیر سورۃ البقرہ آیت 246 فقرہ 930</ref>
* {{قرآن-سورہ 2 آیت 246}}
اس آیت میں واقعہ حضرت شموئیل (علیہ السلام) کے زمانہ کا ہے، جب بنی اسرائیل [[جالوت]] بادشاہ کے مقابل جنگ کرنے بھیجے گئے تھے۔جالوت قوم عمالقہ کا بڑا ظالم بادشاہ تھا جو بنی اسرائیل کی نافرمانیوں کی وجہ سے ان پر مسلط کردیاکر دیا گیا تھا۔ جیسے ایک زمانہ میں فرعون۔<ref>تفسیر نورالعرفان</ref>
 
== [[مسیحیت]] میں ==
سطر 29:
سموئیل کی والدہ کا نام [[حناح]] تھا اور ان کے والد کا نام [[القانہ]] تھا۔القانہ [[رامہ ثیم صوفن|رامہ ثیم]] میں ضلع [[صوف]] کا رہنا والا تھا۔<ref name=oca>[http://oca.org/saints/lives/2015/08/20/102349-prophet-samuel ''سموئیل نبی''،امریکا میں آرتھوڈوکس چرچ]</ref><ref>بائبل میں صرف یہ کھالی نہیں لکھا کے القانہ صوف میں رہتا تھا بلکہ کچھ جگہ ''صوف سرزمین'' لکھا ہے یہ صرف سموئیل اول کی آیت 9:5 میں اس کا تذکرہ ہے ''یہودی انسائیکلوپیڈیا''، "القانہ"
[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah] اصطلاح ''صوفن'' کا ذکر آیت 1:1 میں ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سموئیل ایک صوفی(رہائشی) تھا۔مزید ''Holman Bible Dictionary''، میں'' Ramathaim-Zophim'' دیکھیں [https://www.studylight.org/dictionaries/hbd/r/ramathaim-zophim.html]</ref> ان کا شجرہ نسب کیہات(بائبل) کے نسب نامہ (1 تواریخ 15-6:3) میں موجود ہے۔اور [[حیمان]] القانہ کا پوتا تھا (1 تواریخ 12-6:18)۔ تواریخ میں نسبی سانچوں کے مطابق،القانہ ایک [[لاوی]] تھا مگر اس کا ذکر سموئیل کی بائبل میں بالکل نہیں ہے۔اصل میں القانہ ایک لاوی کا رہنا والا تھا اور [[قبیلہ افرائیم]] سے اس کا تعلق تھا<ref>عبرانی ''افرئیمی''، جسے Gesenius(عبرانی لغت) میں "افرائیمی" کے طور پر تشریح کی ہے
[https://www.blueletterbible.org/lang/lexicon/lexicon.cfm?Strongs=H673&t=KJV]،[http://biblehub.com/1_samuel/1-1.htm]۔ دیکھیں ''یہودی انسائیکلوپیڈیا''، "القانہ" کے لئےلیے تفصیلات۔ [http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah]</ref> اور کتاب قضاة 17:7 میں درج ہے کہ لاوی کے لوگ [[قبیلہ یہودہ]] سے تھے۔اس دونوں قبیلوں کو لے کر مسیحی علماء کرام میں اختلاف ہے۔
 
سموئیل۔1 میں 28-1:1 کے مطابق، القانہ کی دو بیویاں تھیں ایک کا نام [[حناح]] تھا اور دوسری کا نام '''فنانح''' تھا۔فنانح کے دو بچے تھے اور حناح کی ایک بھی اولاد نہ تھی۔لیکن پھر بھی القانہ کو حناح محبوب تھی۔اور اس کی وجہ سے فنانح حناح سے حسد کرتی تھی۔اور حناح کو ہر وقت بانجھ پن کا طعنہ دیتی رہتی تھی۔ ان دونوں کا رشتہ بالکل [[سارہ]] اور [[ہاجرہ]] کے رشتے کی طرح تھا۔<ref name="Bergant">[https://books.google.com/books?id=Nj-AkOJ9wRQC&pg=PA271&dq=prophet+samuel+bible&hl=en&sa=X&ei=vP2OVfn8E9GXygTm_J_gAw&ved=0CFIQ6AEwCQ#v=onepage&q=prophet%20samuel%20bible&f=false Bergant, Dianne. ''The Collegeville Bible Commentary Based on the New American Bible''، Liturgical Press, 1992] ISBN 978-0-8146-2210-0</ref>
سطر 36:
 
=== سموئیل کی پیدائش ===
ایک مرتبہ [[حناح]] سیلا عبادت گاہ گئی اور اس نے اپنی اولاد کے لئےلیے دعا کی۔اس نے نذر ({{lang-en|vow}}) کی قسم کھائی اور روتے ہوئے کہا اگر خداوند نے مجھے اولاد سے نوازا تو میں اسے ایک ({{lang-en|Nazirite}}) یعنی نذیر کی حیثیت سے خدا کے لئےلیے وقف کردونگی۔<ref name=Bergant />
عیلی ، جو سیلا کی عبادت گاہ کی چوکھٹ پر بیٹھ رہا تھا، اس کی بیٹھتے ہوئے نظر [[حناح]] پر پڑی،اس نے وہاں دیکھا کے عورت اپنے اپ سے کچھ بڑ بڑا رہی ہے اور عیلی پہلے سوچا کہ شاید اس عورت نے نشہ کیا ہوا ہے پر اس نے جب حناح کی باتوں پر غور کیا تو اسے اصلی حقیقت کا پتا چلا۔پھر عیلی نے حناح کی حوصلہ افزائی کی۔
عیلی سیلا کا کاہن اور [[بنی اسرائیل]] کا آخری قاضی تھا۔وہ [[شمشون]] کی وفات کے بعد قاضی بنا تھا۔<ref name=chabad>[http://www.chabad.org/library/article_cdo/aid/463969/jewish/Samuel-the-Prophet.htm "Samuel the Prophet"، Chabad.org]</ref> عیلی نے حناح کو دعائیں دیں اور اسے خوشی خوشی گھر رخصت کیا۔کچھ عرصے بعد حناح حاملہ ہوگئی اور سموئیل کو جنم دیا۔حناح نے سموئیل کی پیدائش پر خوشی سے نشیدِ مریم ({{lang-en|Magnificat}}) پڑھا۔