"چارلس ٹینی سن ٹرنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 3:
 
==سوانح==
چارلس ٹینی سن کی پیدائش [[4 جولائی]] [[1808ء]] کو [[سومرسبی، لنکنشائر]]، [[لنکنشائر]] میں ہوئی۔ وہ [[الفریڈ ٹینی سن]] کا بڑا بھائی تھا۔ دونوں بھائیوں کی مشترکہ شاعری کا مجموعہ [[1829ء]] میں Two Brothers کے نام سے شائع ہوا۔ چارلس کا چھوٹا بھائی [[فریڈرک ٹینی سن]] بھی شاعر تھا [[1833ء]] میں چارلس کو [[کلیسائے انگلستان]] میں کاہن مقرر کردیاکر دیا گیا۔ [[یکم اکتوبر]] [[1835ء]] کو اُس نے اپنے نام سے ٹرنر کا تخلص ترک کردیاکر دیا تھا۔
 
[[24 مئی]] [[1836ء]] کو چارلس کی شادی لوئزا سیل ووڈ سے ہوئی جس کی بڑی بہن سے بعد ازاں چارلس کے بھائی [[الفریڈ ٹینی سن]] کی شادی ہوگئی۔ لوئزا بعد میں ذہنی توازن کھوبیٹھی اور اُسے افیون دی جاتی رہی۔ چارلس کی زندگی [[لنکنشائر]] میں ہی گزری۔ [[25 اپریل]] [[1879ء]] کو 70 سال کی عمر میں [[چیلٹینہیم]] میں وفات پائی۔