"اویل مرودک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 18:
| buried =
}}
'''اویل مرودک''' {{دیگر نام|عبرانی=אֱוִיל מְרֹדַךְ}} بابل کا ایک بادشاہ جس نے دو سال (562 – 560 ق۔م) حکومت کی۔ اِسے اس کے بہنوئی [[نیرگل سراضر]]<ref>یرمیاہ 39:3</ref> نے قتل کردیاکر دیا تھا۔
اس نے [[یہویاکین]] شاہ یہوداہ کو [[بابل]] میں 37 سالہ قید سے رہا کر کے سرفراز کیا اور عمر بھر کے لیے اس کی رسد مقرر کی اور وہ بادشاہ کے حضور بیٹھ کر کھانا کھاتا رہا۔<ref>2 سلاطین 30–25:27</ref><ref>یرمیاہ 34–52:31</ref>