"الظافر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 1:
''ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ'' دولت فاطمیہ کا بارہواں خلیفہ [[544ھ]] تا [[549ھ]]، حافظ کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اس کا سب سے چھوٹا بیٹا سولہ سالہ اسمعیل خلیفہ بنا اور اس کو ظافر لاعداء اللہ کا لقب دیا گیا ۔ اس کی کمسنی کہ وجہ سے حافظ نے وصیت کی تھی کہ ابن مصال وزارت کا کام سرانجام دے ۔ لیکن ابن السلا اس انتظام سے ناراض ہوگیاہو گیا ۔ جس وقت ابن السلا کسی باغی کی تلاش میں قاہرہ سے باہر گیا ابن السلا نے ابن مصال کو معزول کر کے خود وزارت سنبھال لی ۔ ابن السلا کو عباس نے قتل کیا اور خود وزیر بن گیا ۔
 
ظافر عیش و عشرت کا شوقین تھا اس کو عباس نے [[549ھ]] میں [[قتل]] کردیاکر دیا گیا ۔<ref>ڈاکٹر زاہد علی ۔ تاریخ فاطمین مصر</ref>
 
== حوالہ جات ==