"خانقاہ مقدسہ کیتھرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 32:
| public_access =
}}
'''خانقاۂ مقدسہ کیتھرین''' ({{lang-ar|دير القدّيسة كاترين}}؛ {{lang-grc-gre|Μονὴ τῆς Ἁγίας Αἰκατερίνης}}) [[سینٹ کیتھرین، مصر|سینٹ کیتھرین]]، [[محافظہ جنوبی سینا]]، [[مصر]] میں واقع ایک مسیحی خانقاہ جو [[کلیسیائے سینا]] کے ماتحت اور ایک [[عالمی ثقافتی ورثہ]] ہے۔ یہ خانقاہ یہاں سے دریافت شدہ بائبل کے قدیم نسخے ([[نسخۂ سینا]]) کی وجہ سے خاصی معروف ہے۔<ref>{{cite news|last1=Schrope|first1=Mark|title=Medicine’s Hidden Roots in an Ancient Manuscript|url=https://www.nytimes.com/2015/06/02/science/medicines-hidden-roots-in-an-ancient-manuscript.html|accessdate=1 جون 2015|publisher=NY Times|date=1 جون 2015}}</ref><ref name="LeroyCollin2004">{{cite book|author1=Jules Leroy|authorlink1=:en:Jules Leroy|author2=Peter Collin|title=Monks and Monasteries of the Near East|url=https://books.google.com/books?id=rzDqR7xjKoUC&pg=PA93|year=2004|publisher=Gorgias Press LLC|isbn=978-1-59333-276-1|pages=93–94}}</ref> یہ خانقاہ ایک مسیحی شہید [[کیتھرین اسکندری]] کے نام پر ہے۔ کیتھرین کو [[بریکنگ ویل]] کی سزا دی گئی تھی لیکن جب وہ اس سے بھی نہ مری تو اس کا سر تن سے جدا کردیاکر دیا گیا۔ مسیحی عقیدے کے مطابق فرشتے کیتھرین کا جسم اٹھا کر [[کوہ سینا]] پر لائے اور اسے وہاں دفن کردیاکر دیا تھا۔ سنہ 800ء کے آس پاس سینا کی خانقاہ کے کچھ راہبوں نے اس کا جسم دریافت کیا اور سینا کی خانقاہ کا نام اسی کے نام پر خانقاہ کیتھرین رکھ دیا۔
 
== حوالہ جات ==