"صدقیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 13:
}}
 
'''صدقیاہ''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: ''צִדְקִיָּהוּ'' ؛ خدا میری صداقت) یہودا کا آخری بادشاہ اور یوسیاہ اور حُموطل کا بیٹا تھا۔<ref>2 سلاطین 24:18</ref> خدا نے یہودا کی بدکاریوں کی وجہ سے اُنہیں [[بابل|بابلیوں]] کی غلامی میں دے دیا۔ [[نبو کد نضر]] نے یروشلم پر حملہ کیا اور بادشاہ [[یہویاکین]] (یکونیاہ) کو اسیر کرکے بابل لے گیا اور اُس کی جگہ متنیاہ کو بادشاہ بنایا۔ اُس نے اُس کا نام بدل کر صدقیاہ رکھا۔ یہودا کے اُمراء کو اسیر کر کے بابل لے جانے کی وجہ سے اُس نے خیال کیا کہ اب باقی یہودی سر نہیں اُٹھائیں گے۔<ref>حزقی ایل 14–17:11</ref> لیکن بعد میں صدقیاہ نے بغاوت کردی۔ [[نبو کد نضر]] نے اُسے پکڑ کر قید میں ڈال دیا۔ پھر اُس نے اُس کے بیٹوں کو اُس کی آنکھوں کے سامنے ذبح کردیاکر دیا اور اُس کی آنکھیں نکال دیں پھر وہ اُسے بابل لے گیا جہاں صدقیاہ مر گیا۔<ref>2 سلاطین ابواب 24 اور 25</ref> خدا نے صدقیاہ کو اُس کی بدکاری کے باعث صرف 11 برس حکومت کرنے کی اجازت دی۔ اُس کی بدکاریوں کی تفصیل [[کتاب یرمیاہ|یرمیاہ]] ابواب 34–37 میں درج ہے۔
 
== حوالہ جات ==