"ژند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
درستی املا
سطر 1:
{{زرتشتیت}}
اوستاکے بعد دو اور کتابیں ہیں، جو ژند و [[پاژند]] Zand & Pazend کے ناموں سے مشہور ہیں۔ ژند حقیقتاً اوستا کی پہلوی تفسیریں ہیں۔ مگر اصل کتاب کے ساتھ اس حد تک خلط ملط ہوگئیں ہیں کہ عام طور پر اس کو اوستا کا حصہ سمجھا جاتا ہے اور لوگ اوستا کو ژند اوستا کہنے لگے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ژند کی تصنیف اشکانی بادشاہ، بلاش کے عہد میں ہوئی تھی اور اس کو اصل کتاب میں شامل کردیاکر دیا گیا۔ یعنی اوستائی عبارت کے ساتھ اس کی تفسیر و ترجمہ بھی درج کردیئے گئے۔ مگر اشکانی عہد کی تفسیر باقی نہیں رہی ہے۔ موجودہ ژند ساسانی عہد کی تدوین ہے۔ پاژند یا پانیتی ازنیتیPazend or Paiti Zanti ژندکی تفسیر ہے اس کی زبان پہلوی کہتے ہیں، مگر حقیقتاً پہلوی اور فارسی کے درمیان کی زبان ہے۔<ref>ڈاکٹر معین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ژند»