"گاما پہلوان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا |
|||
سطر 21:
== پہلوانی ==
15 اکتوبر، [[1910ء]] کو انہیں جنوبی ایشیائی سطح پر [[ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ]] کے اعزاز سے نوازا گیا تھا، پہلوانی کی پوری تاریخ میں وہ واحد پہلوان ہیں جنہیں 50 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط کیریئر میں ایک بار بھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا، گاما پہلوان کا تعلق کشمیری [[بٹ]] خاندان سے تھا، غیر منقسم [[ہندوستان]] میں “دتیا” کی شاہی ریاست کے حکمران [[بھوانی سنگھ]] نے نوجوان پہلوان گاما اور ان کے بھائی امام بخش کی سرپرستی کی تھی، گاما پہلوان کو اصل شہرت اس وقت ملی جب انہوں نے 19 سال کی عمر میں انڈین ریسلنگ چیمپئن [[رحیم بخش سلطانی والا]] کو چیلنج
== گاما بمقابلہ گورے ==
[[1910ء]] تک سوائے رحیم بخش کے وہ ہندوستان کے تمام نامی گرامی پہلوانوں کو شکست دے چکے تھے، بعد ازاں مغربی پہلوانوں کا مقابلہ کرنے وہ اپنے بھائی کے ساتھ بحری جہاز میں [[انگلستان]] پہنچے، ان کا پہلا مقابلہ امریکی پہلوان [[بنجامین رولر]] عرف “ڈوک” سے ہوا جسے پہلی بار ایک منٹ 20 سیکنڈ اور دوسری بار 9 منٹ 10 سیکنڈ میں زیر کیا، دوسرا مقابلہ [[اسٹینی سیلس زبسکو]] سے [[
== قیامِ پاکستان ==
|