"راکھائن ریاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 51:
 
== اراکان ==
[[میانمار]] ([[برما]]) کا علاقہ اراکان، [[روہنگیا]] مسلمانوں کا آبائی وطن ہےـ ارکان یا اراکان 1784ء تک ایک آزاد ملک تھاـ ارکانی مسلمانوں کا [[چودہویں صدی|چودہویں]] اور [[پندرہویں صدی]] عیسوی میں آزاد ملک تھا٬ بعد میں برمیوں نے اس پر قبضہ کر لیا تھا. <ref>(ٹائمز اٹلس آف ورلڈ ہسٹری صفحہ 133)</ref> [[برما]] کی فوجی حکومت کے دور میں امتیازی قوانین کے ذریعہ مسلمانوں کی زندگی مشکل بنا دی گئی، جائداد چھینی، شہریت ختم ہو گئی اور وہ بے ریاست لوگ بن گئے۔ مسلمانوں سے بیگار لیا گیا۔ ایسے حالات میں بڑی تعداد [[تھائی لینڈ]] اور [[بنگلہ دیش]] ہجرت کر گئی۔
 
جون 2012ء میں ارکان میں مسلم کش فسادات شروع ہوئے۔ جس میں [[بدھ مت|بدھوں]] نے ہزاروں مسلمانوں کو شہید اور سینکڑوں مسلم آبادیوں کو نذرآتش کردیا۔کر دیا۔ جو مسلمان سمندری راستے سے بنگلہ دیش پہنچے انہیں بنگلہ حکومت نے واپس دھکیل دیا جو واپسی میں [[بدھ مت|بدھوں]] کے ہاتھوں قتل ہوگئے۔
 
== تفصیلات==
سطر 95:
 
[[زمرہ:برما میں 1974ء کی تاسیسات]]
 
[[زمرہ:1974ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]