"شمس الائمہ سرخسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 8:
علم دین حاصل کرنے کے لیے [[شمس الائمہ]] [[عبد العزیز الحلوانی|عبد العزیز حلوانی]] سے حاصل کیا اور علوم و فنون میں اس قدر کمال حاصل کیا کہ جب ان کے استاد فوت ہوئے تو ان کی مسند پر بیٹھے۔
== کنویں میں قید ==
امام سرخسی یوں تو [[خراسان]] کی ایک بستی سرخس کی طرف منسوب ہیں لیکن حصول علم کے لیے [[فرغانہ]] کے علاقے [[اوزجند]] میں تشریف لائےآپ بڑے حق گو تھے اس لیے آپ نے ایک کلمہ حق کا بادشاہ کو کہا جس سے وہ ناراض ہو گیا اور آپ کو شہر اوزجند میں ایک کنوئیں کے اندر قید کردیاکر دیا جس میں آپ مدت تک قید رہے اور آپ کے شاگرد کنوئیں پر بیٹھ کر آپ سے سبق پڑھتے اور جو آپ کنوئیں کے اندر سے کہتے وہ لکھ لیتے تھے شرح کتاب عبادات اور شرح کتاب الاقرار کو مجلس میں تصنیف کر کے شاگردوں سے لکھوایا <br />
== المبسوط کی املا ==
شمس الائمہ امام سرخسی کے دل کی خواہش تھی کہ امام [[حاکم شہید]] کی [[کتاب الکافی]] کی شرح لکھیں۔چنانچہ انہوں اسی کنویں سے اپنی عظیم کتاب’’[[المبسوط]]‘‘املا کرانی شروع کی۔ یہ منفرد شاہکار اوزجندکے ایک گمنام کنویں نما قید خانے میں وجود میں آیا کہ تیس ضخیم جلدوں کی یہ کتاب املا کرادی ۔اس کتاب کو فقہ حنفی کے مستند ماخذ میں شمار کیا جاتا ہے۔<br />
سطر 19:
{{حوالہ جات}}
{{حنفی علما}}
 
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:سنی ائمہ]]