"تدفین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
درستی املا |
||
سطر 1:
[[تصویر:En vikingehøvdings højsætning - Carl Schmidt (17965-2).jpg|ایک ”[[وائی کنگ]] جارل“ کی تدفین۔ (قدیم ناروے یا ڈنمارک کے سردار کو جارل کہا جاتا ہے)|تصغیر]]
'''تدفین''' ایک کفن دفن کرنے کا رسمی عمل جس میں انسان یا جانور کے مردے کو زمین تلے دفنایا جاتا ہے۔ اس میں ایک گڑھا یا خندق کھود کر اس میں مقتول یا اشیا کو رکھ کر اسے پُر
مختلف معاشروں اور مذاہب میں اس کے مختلف طریقے رائج ہیں۔ قدیم مذاہب کے پیروکاروں میں سے اکثر مردوں کو دفناتے وقت قبر میں اُن کی پسندیدہ اشیاء بھی رکھ دیتے تھے۔ اُن کا عقیدہ تھا کہ مُردے کو ان کی ضرورت ہوتی ہے۔ افریقہ، لاطینی امریکہ اور آسٹریلیا کے قدیم قبائل میں آج بھی ان رسوم کے اثرات موجود ہیں۔ قدیم مصر میں تدفین کے طریقے مختلف ادوار میں مختلف رہے ہیں۔ ایک قدیم ترین رسم کے مطابق مُردے کو بائیں کروٹ لٹا کر اُس کا منہ شمال یا جنوب کی طرف کر دیا جاتا تھا۔
|