"سقوط بغداد 1258ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
درستی املا
سطر 24:
١٢٥٨ء میں منگولوں کے ہاتھوں بغداد کی تباہی اور [[خلافت عباسیہ]] کے خاتمے کو سقوط بغداد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ بغداد کا محاصرہ جو ١٢٥٨ء میں ہوا ایک حملہ، جارحیت، اور بغداد شہر کی بربادی تھا، اس حملہ نے بغداد کو مکمل طور پر برباد کر دیا باشندے جن کی تعداد 100،000 سے 1،000،000تهى کو شہر کے حملے کے دوران قتل کیا گیا،اور شہر جلا دیا یہاں تک کہ بغداد کے کتب خانے بھی چنگيزى افواج کے حملوں سے محفوظ نہ تھے جس میں بيت الحكمة بھی شامل ہے انہوں نے مکمل طور پر كتب خانے تباہ کر ڈالے
 
ہلاکو خان کی زیر قیادت منگول افواج نے خلافت عباسیہ کے دار الحکومت [[بغداد]] کا محاصرہ کرکے شہر فتح کر لیا اور عباسی حکمران [[مستعصم باللہ]] کو قتل کردیا۔کر دیا۔ شہر میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا اور کتب خانوں کو نذر آتش اور دریا برد کردیاکر دیا گیا۔ جنگ کے بعد منگولوں نے [[شام]] پر حملہ کیا اور [[دمشق]]، [[حلب]] اور دیگر شہروں پر قبضہ کر لیا۔ اس شکست کے ساتھ ہی امت مسلمہ کے عروج کا دور اول ختم ہوگیا۔ہو گیا۔
 
منگولوں کی پیشقدمی کا خاتمہ [[مملوک]] سلطان [[سیف الدین قطز]] اور اس کے سپہ سالار [[بیبرس|رکن الدین بیبرس]] نے [[فلسطین]] کے شہر [[نابلوس]] کے قریب [[جنگ عین جالوت|عین جالوت]] کے مقام پر ایک [[جنگ عین جالوت|جنگ]] میں کیا جس میں منگولوں کو پہلی مرتبہ شکست ہوئی۔ اس جنگ میں منگولوں کی قیادت [[ہلاکو خان]] کا نائب [[کتبغا]] کررہا تھا جو جنگ میں مارا گیا۔