"سونامی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
درستی املا |
||
سطر 33:
==جنوبی ایشیا میں آنے والا سونامی==
گزشتہ 26 دسمبر 2004ءکو جنوبی ایشیا میں آنے والا سونامی کس طرح رونما ہوا؟ اس کے متعلق امریکی جیولوجسٹ بتاتے ہیں کہ انڈونیشیا کی ریاست سماٹرا میں آچے صوبے کے دارالحکومت بنداآچے کے جنوب مشرقی سمت 155 میل دور بحرہند کی سطح سمندر سے 6 میل نیچے پیدا ہونے والے زلزلہ کے نتیجہ میں یہ سونامی وجود میں آیا۔ بحر ہند میں واقع کرہ ارض کی دو پلیٹیں ”برما پلیٹ“ اور ”انڈین پلیٹ“ کی حرکت عام طور پر 6 سینٹی میٹر سالانہ ہوتی ہے۔ زیرِ زمین موجود آتشی لاوے Magma کی غیر معمولی طغیانی کے باعث یہ پلیٹیں اچانک 15 میٹر آگے بڑھ گئیں۔ اس ٹکرائو سے زبردست توانائی خارج ہوئی جو 200 سیکنڈ کے اندر دائروں کی صورت میں زمین کی سطح تک پہنچی اور زلزلہ کی صورت اختیار کرگئی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9.1 ڈگری magnitude بتائی گئی۔ اس زلزلے کی شدت نے ایک ہزار کلومیٹر زیرِ آب رقبہ شق
<ref>ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی، فروری 2005 صفحہ 48</ref>
|