"محمد بن علی سنوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ اسلام
درستی املا
سطر 6:
==مکہ معظمہ میں قیام==
 
[[قاہرہ]] سے محمد سنوسی [[مکہ|مکہ معظمہ]] چلے گئے اور وہیں [[1837ء]] میں انہوں نے پہلا زاویہ قائم کیا بعد میں یہی زاویے یا حلقے [[سنوسی تحریک]] میں مرکزی حیثیت اختیار کرگئے۔ اس قسم کے زاویے انہوں نے اپنے قیام کے دوران مختلف مقامات پر قائم کئے اور اپنا پیغام دوسروں تک پہنچانا شروع کردیا۔کر دیا۔ آخر میں انہوں نے [[برقہ]] یعنی [[برقہ|سائرنیکا]] کے صحرا میں واقع نخلستان "[[جغبوب]]" میں [[1853ء]] میں اپنی دعوت کا مرکز قائم کیا۔ اگرچہ بعد میں انہوں نے یہ مرکز جنوب میں کئی سو میل کے فاصلے پر واقع نخلستان [[کفرہ]] میں منتقل کردیاکر دیا لیکن جغبوب کو سنوسی تحریک میں ہمیشہ اہم مقام حاصل رہا۔
 
==سنوسی تحریک==
سطر 14:
سنوسی تحریک محمد سنوسی کے صاحبزادے [[سید مہدی]] (پیدائش [[1824ء]]، انتقال: [[1902ء]]) کے زمانے میں تحریک کی قوت عروج پر پہنچ گئی اور کفرہ نے دارالعلوم کی حیثیت اختیار کرلی جس کے کتب خانے میں مختلف علوم کی 8 ہزار کتب تھیں۔ [[صحرائے اعظم]] میں کتب کا اتنا بڑا ذخیرہ جمع کرنا کچھ کم حیرت کی بات نہیں۔
 
[[لیبیا]] کی معروف مجاہد شخصیت [[عمر مختار]] بھی سنوسی شیخ تھے جنہوں نے [[اطالیہ|اٹلی]] کی جارحیت کے خلاف تاریخی جہاد کیا اور اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہمیشہ کے لئےلیے امر ہوگئے۔ [[لیبیا]] کے دارالحکومت [[طرابلس]] کی سب سے بڑی شاہراہ آج بھی اس مرد مجاہد کے نام پر "شارع عمر مختار" کہلاتی ہے۔ ان کی شہادت کے ساتھ ہی سنوسی تحریک کی مسلح مزاحمت ختم ہوگئی۔
 
==متعلقہ مضامین==