"ژاں پال سارتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 2:
== ابتدائی زندگی ==
 
مشہور فرانسیسی فلسفی۔ژاں پال سارتر پیرس میں پیدا ہوئےتھے۔ ان کے والد بحری فوج میں افسر تھے لیکن ابھی سارتر ایک سال ہی کے تھے کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیاہو گیا اور ان کی پرورش ان کی والدہ نے کی۔ ان کا بچپن اپنے نانا کے گھر میں گذرا جہاں ایک بڑاکتب خانہ تھا جس میں سارے سارے دن سارتر دنیا بھر کے موضوعات کی کتابیں پڑھتے رہتے تھے اور مضامین لکھتے رہتے تھے۔یہی وجہ ہے کہ نوعمری ہی میں انہیں بقول ان کے ادب کے جنون کا مرض لاحق ہوگیاہو گیا تھا۔ مطالعہ اور تحریر کے اسی جنون کی بدولت سارتر سن ستر کے عشرے میں بینائی سے یکسر محروم ہوگئے۔
 
== تعلیم ==
سطر 40:
انہوں نے انیس سو اڑسٹھ میں فرانس میں طلباء کی بغاوت کی بھی بھر پور حمایت کی۔
 
== ادب کا نوبیل انعام مسترد کردیاکر دیا ==
 
سارتر کو سن انیس سو چونسٹھ میں ادب کے نوبیل انعام کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے یہ کہہ کر ٹھکرا دیا تھا کہ ایک ادیب کو اپنے آپ کو ایک ادارہ میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ اور اپنی کامل آزادی برقرار رکھنی چاہیے۔