"یوسف بن تاشفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
درستی املا
سطر 21:
| religion = [[اسلام]]
|}}
'''یوسف بن تاشفین''' [[مراکش]] کے جنوب میں صحرائی علاقے کارہنے والا تھا جس نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے [[صحرائے اعظم]] اور اس کے جنوب میں خاندان [[دولت مرابطین|مرابطین]] کی حکومت قائم کی اور بعد ازاں اسے اسپین تک پھیلادیا۔ اس نے صحرائے اعظم میں رہنے والے نیم وحشی اور حبشی باشندوں سے کئی سال تک لڑائیاں کیں اور اپنی حکومت [[دریائے سینی گال]] تک بڑھادی تھی۔ یہ لوگ ان قبائل کے خلاف جہاد ہی نہیں کرتے تھے بلکہ ان میں اسلام کی تبلیغ بھی کرتے تھے اور اس طرح انہوں نے بے شمار بربروں اور حبشیوں کو مسلمان بنایا۔ تبلیغ کا یہ کام یوسف کے چچا عبداللہ بن یٰسین کی نگرانی میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اس مقصد کیلئےکے لیے دریائے سینی گال کے ایک جزیرے میں ایک خانقاہ بنائی تھی۔
 
== شہر مراکش کی بنیاد ==
شروع میں یوسف بن تاشفین اس کام میں اپنے چچا کے ساتھ تھا لیکن بعد میں یوسف شمال کی طرف آگیا اور یہاں [[فاس]] اور دوسرے شہر فتح کرکے [[کوہ اطلس]] کے دامن میںواقع شہر [[مراکش]] کی بنیاد ڈالی۔ اندلسی مسلمانوں کا وفد یوسف سے امداد لینے کے لئےلیے اسی شہر مراکش میں آیا تھا۔
 
== جنگ زلاقہ ==
 
:''مکمل مضمون کے لئےلیے'' [[جنگ زلاقہ]]
 
یوسف بن تاشفین اندلسی مسلمانوں کی مدد کے لئےلیے تیار ہوگیاہو گیا اور ایک طاقت ور فوج کے ساتھ [[اندلس]] روانہ ہوا۔ 1086ء میں مسیحی بادشاہ [[الفانسو]] نے ”زلاقہ“ کے میدانِ جنگ میں مسلمانوں کامقابلہ کیا۔ ایک سخت لڑائی کے بعد یوسف بن تاشفین نے الفانسو کو شکست دی۔ [[جنگ زلاقہ]] نے ایک انقلاب پیدا کردیا،مسیحیوںکر دیا،مسیحیوں کی ہمتیں ٹوٹ گئیں اور یوسف بن تاشفین نے اندلس کی چھوٹی چھوٹی مسلمان حکومتوں کو ختم کرکے ان کو سلطنت مرابطین میں شامل کر لیا۔
 
== شخصیت اور کارنامے ==