"عبادی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی املا
سطر 1:
'''عبادی سلطنت'''، [[ہسپانیہ]] کی ایک [[عرب]] سلطنت تھی۔ جس نے 1023ء سے لے کر 1091ء تک [[اشبیلیہ|اشبلیہ]] پر حکومت کی۔ جب [[خلافت قرطبہ|خلافتِ قرطبہ]] میں انتشار اور کمزوری پیدا ہوئی تو [[اشبلیہ]] کے [[پاکستان کے گورنر|گورنر]] [[ابوالقاسم]] نے اپنی خود مختاری کا اعلان کرکے عبادی سلطنت کی بنیاد رکھی۔ 1044ء میں اس کا بیٹا [[ابو عمر عباد]]، ''معتصد'' کے [[لقب]] سے تخت نشین ہوا۔ جس نے 445ھ میں [[قرطبہ]] پر قبضہ کرکے ایک مضبوط حکومت قائم کی۔<ref name = قاسم>کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم [[سید قاسم محمود]]،ص-1027</ref>
 
461ھ/1049ء میں اس کی وفات کے بعد [[عباد سوم]]، '''معتمد''' کے [[لقب]] سے تخت نشین ہوا۔ وہ [[شاعری]] اور آرٹ و [[فن]] کا بڑا دلدادہ تھا، لیکن ایک کمزور حکمران تھا۔<ref>بعض تاریخی کتابیں، جیسے [[خلافتِ اندلس]]، مصنف: [[نواب ذولقدر جنگ]]، میں اسے ایک بہت عقلمند اور طاقتور حمران اقرار دیا گیا ہے، جو صرف اس کتاب میں ہی نہیں بلکہ دوسری اور تاریخی کتابوں میں بھی لکھا ہے اور یہ بالکل ٹھیک بھی ہے۔</ref> جب [[الفانسو ششم]] نے اس پر حملہ کیا تو اس نے [[مراکش]] کے [[حاکم]] [[یوسف بن تاشفین]] سے امدام طلب کی۔ جس نے آکر [[الفانسو ششم|الفانسو]] کو [[ذلاقہ]] کے مقام پر شکست دی (اس لڑائی کو تاریخ میں [[جنگ زلاقہ|جنگ ذلاقہ]] کے نام سے جانا جاتا ہے) اور واپس چلا گیا، لیکن جب معتمد کی بداطواریا حد سے بڑھ گئیں تو [[یوسف بن تاشفین|یوسف]] نے اس کو پکڑ کر [[مراکش]] کے ایک شہر میں قید کردیا۔کر دیا۔ جہاں چار سال کے بعد وہ فوت ہوگیاہو گیا اور اڑسٹھہ سال حکومت کرنے کے معد [[ہسپانیہ]] سے عبادی سلطنت کا خاتمہ ہوگیا۔ہو گیا۔<ref name = قاسم/>
 
461ھ/1049ء میں اس کی وفات کے بعد [[عباد سوم]]، '''معتمد''' کے [[لقب]] سے تخت نشین ہوا۔ وہ [[شاعری]] اور آرٹ و [[فن]] کا بڑا دلدادہ تھا، لیکن ایک کمزور حکمران تھا۔<ref>بعض تاریخی کتابیں، جیسے [[خلافتِ اندلس]]، مصنف: [[نواب ذولقدر جنگ]]، میں اسے ایک بہت عقلمند اور طاقتور حمران اقرار دیا گیا ہے، جو صرف اس کتاب میں ہی نہیں بلکہ دوسری اور تاریخی کتابوں میں بھی لکھا ہے اور یہ بالکل ٹھیک بھی ہے۔</ref> جب [[الفانسو ششم]] نے اس پر حملہ کیا تو اس نے [[مراکش]] کے [[حاکم]] [[یوسف بن تاشفین]] سے امدام طلب کی۔ جس نے آکر [[الفانسو ششم|الفانسو]] کو [[ذلاقہ]] کے مقام پر شکست دی (اس لڑائی کو تاریخ میں [[جنگ زلاقہ|جنگ ذلاقہ]] کے نام سے جانا جاتا ہے) اور واپس چلا گیا، لیکن جب معتمد کی بداطواریا حد سے بڑھ گئیں تو [[یوسف بن تاشفین|یوسف]] نے اس کو پکڑ کر [[مراکش]] کے ایک شہر میں قید کردیا۔ جہاں چار سال کے بعد وہ فوت ہوگیا اور اڑسٹھہ سال حکومت کرنے کے معد [[ہسپانیہ]] سے عبادی سلطنت کا خاتمہ ہوگیا۔<ref name = قاسم/>
 
== بنو عباد کے حکمران ==