43,445
ترامیم
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
(درستی املا) |
||
== حلیہ اور شخصیت ==
ملا محمد عمر مقامی کسانوں کی بولی بولتے تهے- وہ پانچ فٹ گیارہ انچ لمبے تهے- کبھی کبھی چشمہ لگاتے تھے- اور تفریح کے لیے اپنے دوست [[اسامہ بن لادن]] کے ساتھ مچھلی پکڑنے جاتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی دو ایک بیوی اور آٹھ یا نو بچے ہیں- ان کے گھر پر 1999ء میں بم سے ایک حملہ کیا گیا جس میں ان کا گھر تباہ
== اسامہ اور عمر ==
==امریکہ کا مطالبہ اور افغانستان پر جنگ==
{{اس|افغانستان میں سوویت جنگ|جنگ افغانستان 2002ء|جنگ افغانستان (2001ء– تاحال)}}1979ء جب [[سوویت اتحاد]] یا عام طور پر جسے روس کہا جاتا تھا،روس نے افغانستان پر اپنا قبضہ چاہا جس کے
اس کے بعد [[سانحہ گیارہ ستمبر]] (نائن الیون) پیش آیا جس کا الزام امریکہ نے [[اسامہ بن لادن]] پر لگایا۔اسامہ نے جا کر افغانستان میں پناہ لی ، یاد رہے کہ اس وقت [[اسلامی امارت افغانستان]] کی حکومت مجاہدین یا افغان طالبان کے ہاتھوں میں تھی جس کی قیادت ملا محمد عمر کر رہے تھے۔ امریکہ نے ملا محمد عمر سے مطالبہ کیا کہ وہ اسامہ بن لادن کو امریکہ کے حوالے کرے ورنہ انجام برا ہوگا۔اس کے جواب میں ملا عمر نے کہا کہ اسلام ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ اگر تمہارے گھر میں کوئی پناہ لے تو اس کی حفاظت کرو۔ ملا عمر نے اسلامی اور [[پشتونوالی|پشتون روایات]] کی پاسداری کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کو حوالہ کرنے سے واضح طور پر انکار
اس کے بعد جب ملا عمر نے پھر واضح طور پر اسامہ بن لادن کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار کیا تو امریکہ نے افغانستان میں افواج اتارے اور ایک اور جنگ شروع ہوگئی۔امریکہ کے پاس وسائل تھے جبکہ دوسری طرف [[اسلامی امارت افغانستان]] کے پاس اتنے وسائل اسلئے نہیں تھے کیونکہ امریکہ کے بہ نسبت افغانستان ایک چھوٹا اور کمزور ملک تھا اور اس سے پہلے وہ سوویت اتحاد سے ایک عظیم جنگ کرچکا تھا جس سے افغانستان کمزور ہوا تھا۔ پاکستان بھی امریکہ کیخلاف [[اسلامی امارت افغانستان]] کی مدد کرتا رہا لیکن آخر کار اسلامی امارت ختم ہوگئی اور ملا عمر اور ان کے ساتھیوں کے ہاتھ سے افغانستان کی حکومت چلی گئی۔ [[جنگ افغانستان (2001ء– تاحال)|امریکہ اور طالبان کے مابین جنگ]] 2001 میں شروع ہوئی تھی اور تاحال جاری ہے۔
==وفات==
29 جولائی 2015 کو افغان مخابرات نے یہ خبر دی تھی کہ ملا محمد عمر کا[[کراچی]] میں انتقال
==حوالہ جات==
[[زمرہ:افغانستان کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:افغان اسلام پسند]]
[[زمرہ:1960ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:افغان مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1960ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:طالبان]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:صوبہ قندھار کی شخصیات]]
[[زمرہ:افغان شخصیات]]
|