"معلومات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 1:
{{ضم|اطلاعات}}
'''معلومات''' (information)
[[خبر]]؛ اطلاع جو زبانی یا تحریری طور پر پہنچائی جائے؛ [[حقائق]] اور معلومات؛ علم جو [[مطالعہ]]، تعلیم یا کسی اور طریقے سے حاصل کیا جائے۔ ([[قانون]]) کسی فوجداری جرم کا الزام جو گرینڈ جیوری کی بجائے کسی سرکاری افسر کی طرف سے عائد کیا جائے؛ وہ [[مقدار]] جو کسی خاص تجربہ کے نتیجے میں ممکن عددی بے یقینی کا اندازہ کرتی ہے۔
<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>