"بھائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
←‏top: درستی املا
سطر 1:
ایک ہی [[ماں]] اور / یا [[باپ]] کی مذکر اولاد دیگر اولادوں کا بھائی کہلاتی ہے۔ مختلف اولادیں آپس میں [[بہن-بھائی|بہن بھائی]] کہلاتی ہیں۔ [[بہن]] [[مؤنث]] کو جبکہ بھائی [[مذکر]] کو کہا جاتا ہے۔ بھائی کو [[بھائی|'''برادر]]''' بھی کہا جاتا ہے۔ بھائی اکثر حقیقی ہوتا ہے یعنی ایک ہی ماں اور/ یا باپ سے پیدا ہونے والا بھائی اور کبھی صرف رضاعی بھائی ہوتا ہے۔ یعنی دونوں بچوں نے اپنی اپنی پیدائش کے بعد کے ابتدائی دو سال میں ایک ہی عورت کا کچھ مقدار میں دودھ پیا ہوتا ہے۔
 
{{ضم|بہن-بھائی}}