"ستاری موست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 31:
Caption = ستاری موست ؛ اصل تعمیر کا 1976 کے درمیان لیا گیا عکس|
}}
[[نومبر]] 9 تاریخ کی صبح ، [[1993ء]] کو '''ستاری موست''' کو تباہ کردیاکر دیا گیا۔ ستاری موست ، [[یک محرابی|یک محرابی (single arched)]] [[ہندسیات]] پر بنایا گیا یہ ایک واحد محراب رکھنے والا پل تھا جو [[1566ء]] سے سن 1993 تک ، چار [[صدیوں]] سے زیادہ عرصہ، زمانے کے اتار چڑھاؤ سہتا رہا حتٰی کہ [[جنگ عظیم]] میں بھی اپنے اندر سموئی ہوئی تاریخ کے ساتھ برقرار رہا۔ مگر [[جنگ بوسنہ و ہرسک]] 1993 کی وہ صبح اس پل پر بہت بھاری گذری کہ جب تاریخی عمارات کو نقصان نا پہنچانے کی تمام تر روایات اور اصول نظر انداز کرتے ہوۓ [[Croat Catholic militia]] کا داغا گیا پہلا گولہ اسکے پاؤں (ستون) پر لگا، اور پھر اسی مقام پر پہ در پہ گولے آ آ کر گرتے رہے بالآخر یہ ستون منہدم ہوگیاہو گیا اور ساتھ ہی اس پر قائم یک محرابی پل کی عمارت بھی دریا میں جاگری۔ وہ لوگ جو اس پل کی تاریخ سے واقف تھے ، جو شدید جنگ اور ظلم و ستم سہ کر بھی ڈٹے ہوۓ تھے وہ بھی اس پل کو گرتا دیکھ کر رو دیے{{ر}}<ref>First Person; A Story From Mostar: The New ‘Old Bridge’ [https://archive.is/20120919105708/www.un.org/Pubs/chronicle/2004/issue3/0304p77.asp UN Chronicle]</ref>{{ڑ}}۔
 
== حوالہ جات و بیرونی روابط ==