"فاصل کمیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (5)
درستی املا
سطر 1:
<br />[[تصویر:Bohraani.PNG|300px|thumb|left|بحرانی کمیئت کا مظہر پیدا کرنے کے لیۓ ایک [[پلوٹونیئم]] کا کرہ ، جس کو عاکس تعدیلہ (نیوٹرون ریفلیکٹر) سے غلاف کیا گیا ہے۔]]
{{ٹ}} بحرانی کمیئت {{ن}} (Critical mass) کسی {{ٹ}} [[انشقاقیہ]] {{ن}} (fissile) کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو ایک [[نویاتی زنجیری تعامل|مرکزی زنجیری تعامل]] کو برقرار رکھنے کے لیۓ درکار ہوتی ہے۔ کسی بھی قابل [[نویاتی انشقاق|انشقاق]] مادے کی بحرانی کیمت ، اسکی [[نویہ (خلیہ)|مرکزی]] خصوصیات (مثلا؛ [[نویاتی انشقاق|مرکزی انشقاق]] [[عرضی تراشہ]] وغیرہ) ، اسکی [[طبیعیات|طبیعی]] خصوصیات (مثلا؛ [[کثافت]]) اور اسکی [[شکل]] اور [[افزودگی]] (enrichment) پر منحصر ہوتی ہے۔ کسی انشقاقیہ (fissile) کو اگر ایک {{ٹ}} [[طرحبند نویاتی اسلحہ|تعدیلہ عاکس]] {{ن}} (neutron reflector) سے غلاف کردیاکر دیا جائے تو اسکی درکار بحرانی کمیئت کو کم کیا جا سکتا ہے۔ اس موضوع پر مــزید تفصیل کے لیۓ اسکا صفحہ مخصوص ہے {{ٹ}} [[تعدیلہ تابکاری]] {{ن}}۔
 
کریٹیکل ماس critical mass‏ ‏ ‎سے مراد کسی قابل انشقاق fissile ‎ مادے کی وہ مقدار ہے جس میں تسلسل سے جوہری مرکزے nucleus ٹوٹنے کا عمل ‎ chain reaction چلتا رہے یہاں تک کہ وہ مادہ تحلیلdisintigrate ‎ ہو جائے. ایسا صرف [[ایٹم بم]] کے اندر ہوتا ہے یا [[جوہری بجلی گھر]] کے اندر ہو سکتا ہے.<br />