"نسخہ اسکندریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 1:
[[تصویر:Codex Alexandrinus f41v - Luke.jpg|تصغیر|نسخہ اسکندریہ کا ایک صفحہ، [[لوقا کی انجیل]] کا اختتامی حصہ۔]]
'''نسخہ اسکندریہ''' کا قلمی نسخہ [[یونانی بائبل]] کے نسخوں میں سب سے زیادہ معروف نسخہ ہے۔ یہ [[اسکندریہ]] میں نہیں لکھا گیا تھا۔ گو یہ نسخہ اسکندریہ کہلاتا ہے۔ اس کے نام کی وجہ یہ ہے کہ یہ نسخہ اسکندریہ کے [[بطریق]] [[سائرل لوکرس]] کے [[کتب خانہ]] میں تھا جسے بعد میں سترہویں صدی میں [[چارلس اول شاہ انگلستان]] کی نذر کردیاکر دیا گیا۔ اس کے آخری میں عربی زبان میں ایک نوٹ لکھا ہے ”کہتے ہیں کہ یہ کتاب شہید خاتون تھیکہ کے ہاتھ کی ہوئی ہے۔“<ref name="برکت اللہ">کتاب: صحتِ کتب مُقدسہ، مصنف: قسیس معظم آرچڈیکن علامہ برکت اللہ صاحب</ref>
 
یہ نسخہ پتلے چمڑے پر لکھا ہوا ہے اور ساڑھے بارہ سے ساڑھے دس انچ کا ہے۔ اس کے 773 اوراق ہیں۔ ہر صفحہ پر دو قطاریں ہیں۔ متن جلی کلاں حروف میں لکھا ہوا ہے۔ اس میں [[عہد نامہ جدید|عہدِ جدید]] کی کُتب میں سے متی باب 25 آیت 6 تک ورق نہیں ہیں نیز یوحنا باب 6 آیت 50 تا باب 8 آیت 52 اور 2 کرنتھیوں باب 4 آیت 13 تا باب 12 آیت 6 کے اوراق اب اس میں موجود نہیں رہے۔<ref name="برکت اللہ"/>