43,445
ترامیم
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
(درستی املا) |
||
منسا موسیٰ کے زمانے میں مالی کے پہلے مرتبہ بیرونی ممالک سے تعلقات قائم ہوئے چنانچہ [[مراکش]] کے [[بنو مرین|مرینی]] سلطان [[ابو الحسن]] سے اس کے اچھے تعلقات تھے۔ منسا موسیٰ درویش صفت اور نیک حکمران تھا۔ اس کے عدل و انصاف کے متعدد قصے تاریخوں میں درج ہیں۔
منسا موسیٰ کے بعد مالی کی سلطنت کا زوال شروع
مشہور سیاح [[ابن بطوطہ]] نے اسی منسا موسیٰ کے بھائی [[سلیمان بن ابو بکر]] کی حکومت کے دوران مالی کی مملکت ایک سال سے زیادہ قیام کیا اور ٹمبکٹو کی بھی سیر کی اور علاقے کی مالی خوشحالی اور امن و امان کی تعریف کی۔
|