"ابنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 110:
}}
 
'''ابنیر''' نیر کا بیٹا جو [[ساؤل]] بادشاہ کے باپ [[قیس (بائبل)|قیس]] کا بھائی تھا۔ اِس طرح ساؤل اُس کا تایازاد بھائی تھا۔ ابنیر ساؤل کی فوج کا سپہ سالار تھا۔<ref>1 سموئیل باب 14 آیت 50</ref> جب ساؤل [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کا پیچھا کررہا تھا تو وہ اُس کے ساتھ تھا۔<ref>1 سموئیل باب 26 آیت 5</ref> داؤد نے اسے جھڑکا تھا کیونکہ اُس نے اپنے مالک کی حفاظت کرنے میں کوتاہی کی تھی۔<ref>1 سموئیل باب 5</ref> ساؤل کی موت کے بعد ابنیر نے اُس کے بیٹے [[اشبوست]] کو اِسرائیل کا بادشاہ بنایا۔<ref>2 سموئیل باب 2 آیت 8</ref> ابنیر اور اُس کے آدمیوں کی جنگ داؤد اور اُس کے ملازموں کے ساتھ جبعون کے تالاب پر ہوئی۔ ابنیر کی فوج نے شکست کھائی۔ میدانِ جنگ سے پسپا ہوتے وقت [[عساہیل]] نے جو [[یوآب]] کا بھائی تھا، ابنیر کا پیچھا کیا۔ لیکن ابنیر نے اُسے ہلاک کردیا۔کر دیا۔<ref>2 سموئیل باب 2 آیت 12 تا 32</ref> کچھ عرصے بعد اشبوست اور ابنیر کا جھگڑا ہوگیا۔ہو گیا۔ اِس کا یہ نتیجہ نکلا کے ابنیر [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کے ساتھ مِل گیا۔ جب یوآب نے سُنا تو اُس نے جاسوس سمجھتے ہوئے یا اِس بہانے کی آڑ میں ابنیر کو قتل کر کے اپنے بھائی عساہیل کے خون کا بدلہ لیا۔ داؤد نبی و بادشاہ ابنیر کی موت پر بہت افسردہ ہوئے اُنہوں نے کہا ”کیا تم نہیں جانتے ہو کہ آج کے دن ایک سردار بلکہ بہت بڑا آدمی اِسرائیل میں مرا ہے؟“ اُس نے اپنے جانشین کو وصیت کی کہ وہ ابنیر کے خون کا بدلہ لے۔<ref>1 سلاطین باب 2 آیت 5</ref>
 
== حوالہ جات ==