"سرنگ رودبار انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 7:
== تاریخ ==
 
[[برطانیہ|برطانیہ عظمی]] اور [[یورپ]] کو آپس میں زمینی راستے سے ملانے کا خیال پہلی مرتبہ [[1802ء]] میں فرانسیسی انجینئر البرٹ میتھیو فیویئر نے پیش کیا۔ درمیان میں کئی مرتبہ تجاویز پیش کی گئی اور کچھ کام بھی کیا گیا لیکن اس پر مکمل عملدرآمد نہ ہو سکا۔ [[1974ء]] میں برطانیہ اور فرانس کی حکومتوں نے ایک مرتبہ پھر سرنگ کی تعمیر کی ایک اور کوشش پر رضامند کا اظہار کیا لیکن مالی بحران کے باعث برطانوی وزیراعظم [[ہیرالڈ ولسن]] نے منصوبے کی منسوخی کا اعلان کردیا۔کر دیا۔
 
[[1984ء]] میں برطانیہ اور فرانس کی حکومتوں نے 4 تجاویز پر غور کیا جن میں دو ریلوے سرنگیں، ایک سڑک کی سرنگ اور ایک پل شامل تھا۔ [[20 جنوری]] [[1986ء]] کو ایک تجویز کو قبول کر لیا اور [[12 فروری]] [[1986ء]] کو کینٹربری، کینٹ کے مقام پر دونوں حکومتوں کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔
سطر 14:
 
[[ملف:Channel_Tunnel_Opening_Ceremony.jpg|thumb|ملکہ ایلزبتھ دوم اور فرانسیسی صدر فرانکو متراں سرنگ کا افتتاح کررہے ہیں]]
سرنگ کھودنے کا کام 15 ہزار کارکنوں نے 7 سال سے زائد عرصے تک کیا جس کے لیے دونوں ممالک نے 11 خصوصی مشینیں تیار کی تھیں جنہیں TBM (Tunnel boring machines) کا نام دیا گیا تھا۔
 
سرنگ کی تعمیر کے کام کا آغاز [[1 دسمبر]] [[1987ء]] کو دونوں ممالک کے ساحلوں سے شروع ہوا اور [[1 دسمبر 1990ء]] کو دونوں ممالک کی ٹی بی ایمز سمندر کی تہہ سے 40 میٹر نیچے ایک دوسرے سے آملیں۔ [[22 مئی]] [[1991ء]] کو دونوں اطراف کی پٹریوں کو جوڑ دیا گیا۔
 
سرنگ کا باقاعدہ افتتاح [[6 مئی]] [[1994ء]] کو [[برطانیہ]] کی ملکہ [[ایلزبتھ دوم]] اور [[فرانس]] کے صدر [[فرانکو متراں]] نے کیا۔
سطر 38:
*1802 بین الاقوامی پیلی ایٹو mathieu کو کراس چینل سرنگ کی تجویز ہے.
*1875 سرنگ چینل کمپنی لمیٹڈ[18] ابتدائی ٹرائلز شروع
 
*1882 اس کے abbot مارکر عنوان پہنچا تھا (820 897 گز کے ایم) اور shakespeare مارکر 2,040 گز تھی 1,870 (ایم) میں امبائ
*جنوری 1975 یوکے میں حکومت کے حمایت یافتہ منصوبہ ہے کہ فرانس میں شروع ہوا تھا. 1974 منسوخ
سطر 44 ⟵ 43:
*اس کے اس منصوبے پر روانہ جون 1988 فرانس میں پہلے tunnelling شروع
*دسمبر 1988 TBM کيس ٹيم کب تشکيل دی گئی
 
*دسمبر 1990 اس سروس کے تحت سرنگ کے ذریعے توڑ چینل
*مئی 1994 سرنگ میں باقاعدہ طور پر فائرنگ کی Queen Elizabeth IIاور President Mitterrand
 
*1994 کے وسط مسافر اورفریٹ ٹرینوں اپریشن شروع
*نومبر 1996 lorry میں اگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا ماکھو سرنگ
*نومبر 2007 High Speed 1, لندن سے ملانے والی سرنگ سے کھول دی,
 
*ستمبر 2008 ایک اور اگ لگنے سے ایک دھرکی lorry سرنگ شدید نقصان پہنچا
*دسمبر 2009 eurostar ٹرینوں کی سرنگ میں پھنسے ہوئے برف پگھلنے کی وجہ سے کھبتا ٹرینوں کی کہربائی یتھیار
سطر 64 ⟵ 60:
== بیرونی روابط ==
 
[http://ww2.eurotunnel.com/ukcMain/ukcCompany/ukcAboutUs/ukpAboutUsHistory/ چینل سرنگ کی تاریخ]
 
[http://www.geologyshop.co.uk/chtunfacts.htm/ سرنگ کے اعداد و شمار]
 
[http://maps.google.com/maps?hl=en&t=k&ll=51.096347,1.153393&spn=0.00312,0.005322/ گوگل نقشہ جات]
 
[http://www.eurotunnel.com/ یورو ٹنل]
سطر 79 ⟵ 75:
[[زمرہ:ساحلی تعمیرات]]
[[زمرہ:عظیم منصوبہ جات]]
 
[[زمرہ:یورپ]]