"کمپیوٹر وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
درستی املا
سطر 18:
===ورم (Worm)===
 
یہ پروگرام کسی کے علم میں لائے بغیر خود سے اپنے آپ کو پھیلاتا ہے اور ایکٹو ہونے کےلئے کسی کی مدد کا محتاج نہیں ہوتا یعنی خود بخود ایکٹو ہوجاتا ہے یہ عام طور پر انٹر نیٹ کے ذریعے پھیلتا ہے جس میں یوزر کو کوئی ای میل کھولنے کے لئےلیے کا جاتا ہے جس کے ساتھ انٹر نیٹ ورم کو اٹیچ کردیاکر دیا جاتا ہے۔ اس پے لوڈ میں ایسی ہدایات ہوسکتی ہیں کہ یہ خود بخود ان لوگوں تک پہنچ جائے جن کو آپ ای میل کرتے ہیں یا جن کے ای میل کے ایڈریس آپ نے م س آﺅٹ لک یا ایڈریس بک میں لکھ رکھے ہیں۔ یہ زیادہ تر زیادہ نقصان دہ نہیں ہوتے لیکن چند ورم کافی خطرناک ہوتے ہیں۔
===وائرس(Virus)===