"فریڈرک ولیم چہارم شاہ پروشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 23:
 
'''فریڈرک ولیم چہارم''' ({{lang-de|Friedrich Wilhelm IV}})
،[[فریڈرک ولیم سوم شاہ پروشیا|فریڈرک ولیم سوم]] کے سب سے بڑے فرزند اور جانشین تھے،1840 سے 1861 تک [[پروشیا]] کے بادشاہ رہے۔ان کو "رومانیت پر حکومت کرنے والا" بھی کہا جاتا تھا،ان کو اس لیے بھی یاد کیا جاتا ہے کیوں کہ انہوں نے [[برلن]] اور [[پاٹسڈیم]] میں کئی عمارتیں بناوئیں، اس کے ساتھ ساتھ گلوتھک [[کلون گرجا گھر]] کو مکمل تعمیر کروایا۔سیاست میں آپ ایک [[قدامت پرستی|قدامت پسند]] شخص تھے،اور 1849 میں [[فرینکفرٹ پارلیمنٹ]] کی طرف سے دیا گیا خطاب [[جرمن شہنشاہ]] فریڈرک ولیم چہارم نےمسترد کردیا۔کر دیا۔
اور سن 1857میں فریڈرک ولیم چہارم کو ایک دماغی جھٹکے کا سامنا کرنا پڑا جس سے وہ معذور ہوگئے اور مرتے دم تک معذور رہے۔
 
سطر 35:
**{{Cite NIE|wstitle=Frederick William IV.|year=1905 |short=x |noicon=x}}
}}
 
[[زمرہ:1795ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1861ء کی وفیات]]