"خرد اقوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی املا
سطر 11:
اس دور میں بہت سے اچھے زمینی مائیکرو اقوام قائم ہوئے ان میں سی لینڈ (Sealand) سرفہرست ہے اور آج بھی قائم ہے اور سب سے عظیم مائیکرواقوام کے طور پر جانا جاتا ہے۔ دراصل یہ ایک [[پرانا قلعہ]] ہے جس پر [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران برطانیہ کے ایک سابقہ میجر رائے بیٹس نے قبضہ کیا۔ اس قلعے کو 1950ء کی رہائی میں خالی چھوڑ دیا گیا تھا۔ رائے نے جنگ کے بعد ماہی گیری اور ریڈیو براڈ کاسٹنگ کے مشاغل اختیار کرلئے لیکن برطانوی حکومت کی پابندیوں سے تنگ آکر اس نے بالآخر اس قلعے میں اپنی آزاد ریاست قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ اس نے اپنی بیوی ہوان کے ساتھ یہاں رہائش اختیار کرلی اور اسے برطانیہ سے آزاد ریاست قرار دے دیا۔ اس کو مائیکرونیشن کا امریکا بھی کہا جاتا ہے۔
 
روز جزائر جمہوریہ 1968ء میں ایک 400 [[مربع میٹر]] کے پلیٹ فورم پر بنا تھا۔ یہ اٹلی کے سمندر سے 7 میل (11 کلومیٹر) کے فاصلے پر قائم کیا گیا تھا۔ اس نے اپنی پمفلیٹ شائع کئے اوراسپرانتو کو اپنی [[قومی زبان]] کا درجہ دیا۔ لیکن جب اٹلی کی حکومت کو شک ہوا کی یہ بنا ٹیکس بھرے سیاحت سے پیسہ کمانے کی ایک چال ہے۔ تو اٹلی کو حکومت نے اپنی بحریہ کی مدد سے اس ختم کردیا۔کر دیا۔
 
ستر کی دہائی میں ٹونگا کے قریب ایس ایس کیا نے منروا نام سے ایک چٹانی جزیرے پر اپنے ملک کا قیام کیا اس ملک کی آبادی قل 30،000 نفوس پر مشتمل تھی۔ منروا جمہوریہ، ایک نیا ملک بنانے کے تصور تھا، لیکن جزیرہ بنے کے کچھ ہی وقت بعد ٹونگا نے یہاں اپنی فوج بھیج کر جزیرے پر قبضہ کر لیا۔