"عبد العزیز الحلوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 4:
== حلوانی کی نسبت ==
کنیت ابو محمد، لقب [[شمس الائمہ]] ہے۔ فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات [[حلوائی]] کہا جاتا ہے۔ [[بخارا]] میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے۔ <br />
ان کے والد بہت مفلس اورتنگدست تھے اور مٹھائی بنا کر بیچا کرتے تھے ان کی عادت تھی کہ اکثر وبیشتر فقہاء کرام کو مٹھائیاں وغیرہ بھیجتے رہتے تھے اوران سے عرض کرتے کہ بس میرے بیٹے کیلئےکے لیے دعا فرمایا کریں۔ ان کی سخاوت ، حسن عقید ت اورگریہ وزاری کا نتیجہ یہ نکلا کہ ان کے بیٹے نے علم کے اعلیٰ مدارج کو طے کیا اوروہ اپنے وقت کے مایہ ناز عالم ثابت ہوئے جو شمس الائمہ حلوانی کہلائے<ref>راہِ علم مؤلف: شیخ الاسلام ابراہیم زرنوجی،صفحہ73</ref>
علامہ ذہبی، سیراعلام النبلاء میں امام حلوانی کاتذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ان سے [[امام سرخسی|شمس الائمہ سرخسی]]، فخرالاسلام بزدوی اور ان کے بھائی [[صدر الاسلام]] نے علم حاصل کیا <ref>سیراعلام النبلا</ref>
== علمی مقام ==
سطر 15:
* شرح ادب القاضی امام ابو يوسف<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
== وفات ==
آخری عمر میں آپ بخدا سے شہر کش میں تشریف لے گئے اور وہیں ماہ شعبان 448ھ یا 458ھ میں وفات پائی اور آپ کی نعش کو بخارا میں لاکر قبرستان کلاباذ میں دفن کردیاکر دیا گیا جواب زیارت گاہ و خاص ہے،
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}