"گوگل فیوشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Google_Fuchsia_OS_Logo.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Daphne Lantier نے حذف کردیا ہے
←‏top: درستی املا
سطر 1:
{{Infobox OS
| name = فیوشا
| logo =
 
| logo alt = فیوشا آپریٹنگ نظام لوگو، فیوشا رنگ کی علامتِ لامتناہیت۔ علامت کا بایاں دائرہ بڑا اور بلند ہے، جبکہ دایاں دائرہ چھوٹا اور نیچے ہے۔
سطر 37:
}}
 
'''فیوشا''' ایک [[رئیل-ٹائم آپریٹنگ نظام]] (RTOS) ہے جسے [[گوگل]] تیار کر رہا ہے۔ اس کے بارے میں پہلی بار انکشاف تب ہوا جب بغیر کسی باضابطہ اعلان کے، اگست 2016ء میں [[گٹ ہب]] پر اس کا پُر اسرار کوڈ پایا گیا۔ گوگل کے تیار کردہ گزشتہ آپریٹنگ نظاموں، مثلاً [[کروم او ایس]] اور [[اینڈروئیڈ]] کے برعکس، فیوشا کی بنیاد [[لینکس کرنل]] پر نہیں، بلکہ ’’مجنٹا‘‘ نامی نئے [[مائیکرو کرنل]] پر ہے۔ مجنٹا، کو ’‘لٹل کرنل‘‘ سے اخذ کیا گیا ہے جو ایمبیڈڈ سسٹمز کے لیے ایک چھوٹا آپریٹنگ نظام ہے۔ گٹ ہب پر رکھے گئے کوڈ کی چھان بین سے ظاہر ہوا کہ فیوشا ایمبیڈڈ سسٹمز سے لے کر اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور پرسنل کمپیوٹر تک، ہر قسم کی ڈیوائس پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مئی 2017ء میں، فیوشا کی تازہ کاری کرتے ہوئے اس میں [[یوزر انٹرفیس]] شامل کردیاکر دیا گیا، نیز ڈویلپر نے یہ نوٹ لکھا کہ یہ منصوبہ کسی مردہ چیز کا کچرا نہیں ہے، جس سے ذرائع ابلاغ میں یہ قیاس آرائی کی جانے لگی کہ گوگل ایک نئے آپریٹنگ نظام کی تیاری میں مصروف ہے جو ممکنہ طور پر اینڈروئیڈ کی جگہ بھی لے سکتا ہے۔
 
[[گٹ ہب]] پر اس آپریٹنگ نظام کا [[لوگو]] فیوشا رنگ کی [[علامت لامتناہیت]] پر مشتمل ہے۔
 
فیوشا کو بطور [[مفت اور آزاد مصد سوفٹویئر]] کے مختلف [[سوفٹویئر اجازت نامہ|سوفٹویئر اجازت ناموں]] کے تحت تقسیم کیا جارہا ہے، جن میں BSD لائسنس، MIT لائسنس، اور اپاچی 2.0 لائسنس شامل ہیں۔
 
 
[[زمرہ:مستقبل میں آنے والے سوفٹویئر]]