"جگا جٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی املا
سطر 36:
}}
 
'''جگا''' ایک سورما بیان کیا جاتا ہے<ref name=js/><ref name=ad>{{cite book |title= The Encyclopaedia Of Indian Literature, Volume One (A To Devo)|last= Datta|first=Amaresh|authorlink= |coauthors= |year=2006|publisher= |location= |isbn=|page= |pages= 988|url=|accessdate=12 Mar 2012}}</ref><ref name=ps>{{cite book |title= Insurrection to agitation: the Naxalite Movement in Punjab|last= Judge|first=Paramjit S.|authorlink= |coauthors= |year=1992|publisher= |location= |isbn=|page= |pages=190 |url=|accessdate=12 Mar 2012}}</ref><ref name=sa>{{cite book |title=Jagga Daku|last=Jaffri |first=Dr. Syed Akhtar|authorlink= |coauthors= |year=|publisher=Ilmoirfan Publishers |location= |isbn=|page= |pages= |url=|accessdate=10 Mar 2012}}</ref> جس نے امراء اور ریاست کے جبر سے تنگ آخر ڈاکوؤں کی زندگی اپنائی اور لوٹ مار کے سامان اور سونے کے زیور سے علاقے کے غریب لوگوں کی مدد کی <ref name=jw>{{cite web|url=http://www.jattworld.com/online/tale-jagat-singh-jagga-jatt-robinhood-punjab|title=The Tale of Jagat Singh Jagga (The Robin Hood of Punjab)|author=|date=|work=|publisher=www.jattworld.com|accessdate=2 Mar 2012}}</ref>۔ جگے کی کہانی ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جسے ڈاکو بننے پہ مجبور کردیاکر دیا گیا۔ اور اسطرح کی کہانیاں آج بھی عام ملتی ہیں۔ [[گلوکار]] اس کی داستان گاتے ہیں، جن میں [[ابرار الحق]]، [[عالم لوہار]]مرحوم ، اسکا بیٹا [[عارف لوہار]] ، [[شوکت علی]] اور[[گورداس مان]] وغیرہ نے اسے خوب گایا ہے۔
 
'''جگا''' ایک سورما بیان کیا جاتا ہے<ref name=js/><ref name=ad>{{cite book |title= The Encyclopaedia Of Indian Literature, Volume One (A To Devo)|last= Datta|first=Amaresh|authorlink= |coauthors= |year=2006|publisher= |location= |isbn=|page= |pages= 988|url=|accessdate=12 Mar 2012}}</ref><ref name=ps>{{cite book |title= Insurrection to agitation: the Naxalite Movement in Punjab|last= Judge|first=Paramjit S.|authorlink= |coauthors= |year=1992|publisher= |location= |isbn=|page= |pages=190 |url=|accessdate=12 Mar 2012}}</ref><ref name=sa>{{cite book |title=Jagga Daku|last=Jaffri |first=Dr. Syed Akhtar|authorlink= |coauthors= |year=|publisher=Ilmoirfan Publishers |location= |isbn=|page= |pages= |url=|accessdate=10 Mar 2012}}</ref> جس نے امراء اور ریاست کے جبر سے تنگ آخر ڈاکوؤں کی زندگی اپنائی اور لوٹ مار کے سامان اور سونے کے زیور سے علاقے کے غریب لوگوں کی مدد کی <ref name=jw>{{cite web|url=http://www.jattworld.com/online/tale-jagat-singh-jagga-jatt-robinhood-punjab|title=The Tale of Jagat Singh Jagga (The Robin Hood of Punjab)|author=|date=|work=|publisher=www.jattworld.com|accessdate=2 Mar 2012}}</ref>۔ جگے کی کہانی ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جسے ڈاکو بننے پہ مجبور کردیا گیا۔ اور اسطرح کی کہانیاں آج بھی عام ملتی ہیں۔ [[گلوکار]] اس کی داستان گاتے ہیں، جن میں [[ابرار الحق]]، [[عالم لوہار]]مرحوم ، اسکا بیٹا [[عارف لوہار]] ، [[شوکت علی]] اور[[گورداس مان]] وغیرہ نے اسے خوب گایا ہے۔
 
 
==پیدائش و پرورش==
سطر 49 ⟵ 47:
 
==کچا پل==
کچا پُل جگے کے گاؤں اور اسکے سسرالی گاؤں تلونڈی کے بیچ میں تھا جسے بہاروالا نکئی اپنے استعمال میں لاتے تھے انکی رشتے داری مہاراجہ رنجیت سنگھ کے سسرالی رشتے دار تھے اور بہت اکھڑ اور شیطان لوگ تھے انہوں نے ایک دن جب جگا اپنے گھوڑے پہ سوار وہاں سے گزر رہا تھا اسکے گھوڑے کو ڈانگ ماری جس سے وہ گھوڑے سمیت الٹ گیا ۔ نکئی پانچ یا چھ بھائی تھے جب کہ جگا اکیلا تھا مگر اسکے باوجود جگے نے ان کی خوب درگت بنائی ۔ جس کی وجہ سے بعد میں نکئی لاہور منتقل ہو گئے۔ جگا کی مشہور ہونے کی وجہ کل مؤکل ذیلدار کی طرف سے جھوٹے مقدمے میں جگے کو چار سال کے لئیے جیل بھیجنا تھا جگا جب رہا ہوکر واپس اپنے گاؤں برج پہنچا تو ایک دن بھائی پھیرو میں وہی ذیلدار اور انسپکٹر اصغر علی جو آپس میں دوست تھے انہوں نے جگے کو تھانے لے جانا چاہا تو جگے نے انکار کردیاکر دیا اور مزاحمت کی جس میں کچھ اور لوگ بھی شامل ہوگئے جن میں سے کاواں گاؤں کے قہر سنگھ اور محل سنگھ اور ججال گاؤں کا دُلا سنگھ کے نام نمایاں ہیں۔ بعد میں دُلا سنگھ نے جگے کو اپنا دھرم پُتر بنا لیا ۔ کچھ عرصے بعد دلا سنگھ اور اسکے خاندان نے اپنے وقت کامشہور قتل عام کیا جس میں اٹھ افراد قتل ہوئے جس کی پاداش میں دلا سنگھ وغیرہ پھانسی پہ لٹکا دئیے گئے۔
 
==ڈاکہ زنی==
سطر 78 ⟵ 76:
{{زمرہ:بھارت میں آتشیں اسلحہ سے اموات}}
{{زمرہ:پنجابی شخصیات}}
{{زمرہ:بھارتی ڈاکو}
}

[[زمرہ:بھارت میں آتشیں اسلحہ سے اموات]]
[[زمرہ:بھارتی سکھ]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
}